Worksheetsاسلامیات +عربی برائے جماعت ششم
Total questions: 20
Worksheet time: 13mins
اپنی ذمہ داریوں کو سچائی اور ایمان داری سے نبھانا بھی احسان ہے ۔
درست
غلط
زندگی کے ہر قدم پر تقاضا ہے کہ ہم اللہ تعالٰی کے بندوں کے ساتھ احسان کرتے رہیں۔
درست
غلط
احسان کے لغوی معنی راست بازی کے ہیں۔
درست
غلط
احسان کرنے والوں کو صرف دنیا میں یاد رکھا جاتاہے ۔
درست
غلط
احسان صرف نیکی کے جذبے کی خاطرنہ کیا جاے۔
درست
غلط
احسان کا مطلب کسی سے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا برتاؤ کرنا ہے ۔
برائی
بھلائی
اللہ تعالٰی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے ۔
عبادت
احسان
احسان کر کے اسے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ضائع کرنا ہے۔
بتانا
جتانا
اسلام نے ۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ساتھ بھی حسن سلوک کرنے کا حکم دیا ہے۔
جنوں
جانوروں
لوگوں کے ساتھ بھلائی کرنے میں ہمیشہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کرنے کی کوشش کریں۔
پہل
ٹال مٹول
اليوم
کل کا دن
آج کا دن
الیل
صبح
رات
النهار
شام
دن
الخوف
خوشی
ڈر
مرة واحده
تين مرتبه
ایک مرتبہ
سبیلا
راستہ
اندھیرا
حول الكعبة
کعبہ کے سامنے
کعبہ کے گرد
رمی
پھینکنا
رکھنا
الركن الخامس
چھٹا رکن
چٹھا کلمہ
تقوی اللہ
اللہ کا خوف
اللہ کا شکر
