Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حمد اور نعت ششم

Total questions: 20

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

-علامہ راشدالخیری-----------میں پیداہوۓ

a)

لاہور

b)

دہلی

c)

کراچی

2.

-درست لفظ ہے

a)

سماۓ

b)

سماے

c)

صمائے

3.

-ہر چیزسے------------ ہے

a)

کہاں

b)

عیاں

c)

جہاں

4.

-درست لفظ ہے

a)

حاکم

b)

حاقم

c)

ہاکم

5.

چھوٹا سا منھ بڑی بات ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ ہے

a)

محاورہ

b)

ضرب المثل

c)

ترکیب

6.

ردیف کامطلب ہےــــــــــــــــــــــ

a)

ہم اوازالفاظ

b)

باربار آنےوالا

c)

رد کرنے والا

7.

جھمیلا کے معنی ــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ

a)

ظاہر

b)

بکھیڑا

c)

گیلا

8.

علامہ راشدالخیری کس سن میں پیدا ہوئے

a)

۱۸۶۸

b)

۱۸۶۹

c)

۱۹۸۶

9.

-صوفی غلام مصطفٰی تبسسم----------میں پیداہوۓ

a)

امرتسر

b)

لاہور

c)

دہلی

10.

-صوفی غلام مصطفٰی تبسسم----------میں پیداہوۓ

a)

امرتسر

b)

لاہور

c)

دہلی

11.

-ِصوفی غلام مصطفی تبسم کی ــــــــــــــــمیں وفات ہوئی

a)

۱۹۷۶

b)

۱۹۷۲

c)

۱۹۷۸

12.

ہرجاظہور کے معنی کیا ہیں؟

a)

ہرجگہ ظاہرہونا

b)

بادشاہ

c)

چاند سے

13.

مُشتِ خاکی کے معنی کیا ہیں؟

a)

سورج

b)

انسان

c)

گیلا

14.

ماسوا کے معنی کیا ہیں؟

a)

زمیں

b)

اس کے سوا

c)

تعریف

15.

حکومت ایران کی طرف سے فارسی زبان کی خدمتکے صلے میں کیا انعام دیا؟

a)

نشان امتیاز

b)

نشان حیدر

c)

نشان فضیلت

16.

حمد نظم کا مصنف کون ہے؟

a)

راشد الخیری

b)

علامہ اقبال

c)

صوفی غلام مصطفی تبسم

17.

نظم"نعت" کا مصنف کون ہے؟

a)

اسماعیل میرٹھی

b)

جمیل الدین عالی

c)

صوفی غلام مصطفی تبسم

18.

علامہ راشد الخیری کی مشہور تصانیف ہے؟

a)

مرحوم کی یاد میں

b)

ٹوٹ بوٹ

c)

صبح زندگی

19.

علامہ راشد الخیری کا کب انتقال ہوا؟

a)

۱۹۳۵

b)

۱۹۳۸

c)

۱۹۳۶

20.

صوفی غلام مصطفی تبسم کی مشہور تصنیف ہے؟

a)

ٹوٹ بوٹ

b)

سمرنا کا چاند

c)

شبِ زندگی