wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

نظم و نثر

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

نظم کے لفظی معنی کیا ہیں؟

a)

موتیوں کی لڑی

b)

موتی

c)

ہیرا

2.

چار اشعار کو شاعری کی زبان میں کیا کہتے ہیں؟

a)

اشعار

b)

بند

c)

مصرعہ

3.

شاعری میں 'مصرع' کا کیا مطلب ہے؟

a)

ایک شعر کا حصہ

b)

نظم کا عنوان

c)

شاعر کا نام

4.

ہم آواز الفاظ کو کیا کہتے ہیں؟

a)

ہم قافیہ

b)

ہم معنی

c)

ہم الفاظ

5.

نثر کرتےہوئے ــــــــــــــــــــــ لکھنا ضروری ہے؟

a)

شعر کا مطلب

b)

شاعر کا نام

c)

نظم کا نام