NEW
Font size
Worksheetsعقیدہ آخرت
Total questions: 17
Worksheet time: 7mins
ایک مسلمان کا سچا سہارا ہے
عقیدہ آخرت
عقیدہ رسالت
عقیدہ کتب
دنیا میں بہت سے لوگ نشے میں چور ہیں
اولاد کے
شہرت کے
دولت کے
کونسا مزہب اللہ کی راہ میں زکواہ دینے کہتا ہے
ہندو مت
اسلام
عساعیت
حشر کے دن کون عدالت لگاۓ گا
حضرت محمد
اللہ تعالی
انبیا کرام
آخرت کی زندگی کے بارے کس نے بتایا؟
حضرت جبرایل
حضرت محمد
حضرت یوسف
نیک لوگ دعا مانگتے ہیں
آخرت کی
دنیا کی
دنیا اور آخرت دونوں کی
برائی کا صلہ کہاں ملے گا؟
دنیا میں
آخرت میں
قبر میں
دنیا و آخرت دونوں میں
قیامت کب آئے گی؟
دو سو سال بعد
پانچ ہزار سال بعد
صرف حضرت محمدﷺ کو معلوم تھا
بس اللہ تعالیٰ جانتا ہے
قیامت کےدن کون ہمارے کام ائے گا؟
ہماری ماں
والدین
حضرت عیسیٰ
نیک اعمال
موت کے بعد کی زندگی ــــــــــــــــ ہو گی
فانی
ابدی
سہانی
ایک دن سورج ـــــــــــ اور بے نور ہو جائے گا
گرم
بڑا
چھوٹا
ٹھنڈا
-------- اللہ کے لئے اس دنیا کو دوسری مرتبہ ہیدا کرنا
آسان ہے
مشکل ہے
ناممکن ہے
انسان کے تمام اعمال کا ریکارڈ اللہ تعالیٰ کے ہاں _____ہو رہا ہے
جمع
محفوظ
فراہم
غیر محفوظ
عقیدہ آخرت ایک مسلمان کا بہت بڑا اور سچا ______ہے
سرمایہ
سہارا
ذریعہ
نظریہ
اگر آج عقیدہ آخرت ختم ہو جائے تو زندگی میں _____ چھا جائے
آسودگی
خوشی
مایوسی
امن
سائنس دان بھی اس بات پر متفق ہو چکے ہیں کہ ایک دن سورج ٹھنڈا اور ______ہو جائے گا
بے فائدہ
بے نور
بے وفا
ساکن
نبی کریم صل اللہ علیہ والہ وسلم کی زندگی ہمارے لیے بہترین _____ ہے
سرمایہ
نمونہ
فرمائش
دعوت
