wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پرچہ اُردو برائے جماعت چہارم ،ستمبر 2020ء

Total questions: 14

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

شاہی قلعہ کے دو (مرکزی)دروازے ہیں

a)

بڑے

b)

لوہے کے

c)

درمیان

2.

-(میں نے زین کو (جھنجھوڑا

a)

ہلایا

b)

سلایا

c)

ڈانٹا

3.

-زین کو (تاریخی) عمارات پسند تھی

a)

گزرے زمانے کی

b)

اہم

c)

خوبصورت

4.

-ایک خوبصورت طوطا( قفس )میں تھا

a)

پنجرا

b)

غار

c)

پیڑ

5.

-قیدی اپنی( رہائی )چاہتا تھا

a)

کمائی

b)

خوراک

c)

آزادی

6.

-کسان کی کوششیں( رائیگاں) گئیں

a)

کامیاب

b)

بے کار

c)

اچھی

7.

-حکایات و ہ واقعات ہیں جو شخصیات نے تجربے سے (اخذ) کیے ہوں

a)

سیکھنا

b)

خریدنا

c)

سننا

8.

-غلاموں نے کہا کہ کسان نے (گستاخی) کی ہے

a)

محنت

b)

بے ادبی

c)

فرماں برداری

9.

-زین لائبریری سے ایک (دلچسپ) کتاب لایا

a)

دل کو اچھی لگنے والی

b)

پرانی

c)

مہنگی

10.

-وزیر زین کو (دالان) میں لے گیا

a)

باغ

b)

بڑا کمرہ

c)

سکول

11.

جیل کا پانی فیکٹری کی وجہ سے(گدلا )ہو گیا۔

a)

سفید

b)

میلا

c)

بدبودار

12.

-جیل کا پانی (آلودہ )ہو رہا تھا

a)

ٹھنڈا

b)

گندا

c)

گرم

13.

-گندے پانی کا (ریلا) نیلی اور سنہری کو بہا کر لے گیا

a)

شور

b)

قطرہ

c)

سیلاب

14.

-نیلی کو( موسیقی )کی آواز آئی

a)

مچھلیوں

b)

جانور

c)

گیت