wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Grade 4 Urdu Monthly Test September 2020

Total questions: 14

Worksheet time: 7mins

Name
Class
Date
1.

جھیل کا پانی اتنا ____تھا کہ مچھلیاں تیرتی نظر آتی تھیں۔

a)

ٹھنڈا

b)

شفاف

c)

سفید

2.

گندے پانی کا____ آیا اور نیلی اور سنہری کو بہا کرلے گیا۔

a)

ریلا

b)

سیلاب

c)

شور

3.

حکایات وہ واقعات ہیں جوشخصیات نے تجربےسے_____ ہوں۔

a)

سنے

b)

خریدے

c)

اخذ کیے

4.

کسان کی کو شش____ گئی۔

a)

اچھی

b)

رائیگاں

c)

کامیاب

5.

کسان کا گدھا _____میں پھنس گیا۔

a)

کیچڑ

b)

مٹی

c)

پانی

6.

ایک خوب صورت طوطا ___میں تھا۔

a)

غار

b)

قفس

c)

گھر

7.

قیدی اپنی ____چاہتا تھا۔

a)

کمائی

b)

خوراک

c)

رہائی

8.

پرندے کو قید میں کیا یاد آرہا تھا؟

a)

گزرا ہوا زمانہ

b)

پھول

c)

پھل

9.

پرندے کی فریاد کس شاعر کی نظم ہے؟

a)

صوفی تبسم

b)

ڈاکٹر علامہ محمد اقبال

c)

قیوم نظر

10.

وزیر نے کیا پہنا ہوا تھا؟

a)

کرتا

b)

چوغہ

c)

قمیص

11.

دیوان عام مین کتنے ستون تھے؟

a)

40

b)

50

c)

60

12.

چہچہانا کا کیا مطلب ہے؟

a)

اونچا اڑنا

b)

گیت گانا

c)

آزاد گھومنا

13.

امي نے زین کو جھنجھوڑا____مطلب؟

a)

سلایا

b)

ڈانٹا

c)

ہلایا

14.

درست املا والا لفظ کون سا ہے؟

a)

موسیکی

b)

موسیقی

c)

موصیقی