NEW
Font size
Worksheetsislamiyat paper
Total questions: 10
Worksheet time: 6mins
حضرت ابراہیمؑ اللہ کے کیا تھے؟
فرشتے
نبی
حضرت ابراہیمؑ لوگوں سے کہتے تھے کہ اللہ کو ایک۔۔۔۔۔۔۔۔
مانو
نہ مانو
قرآن پاک کس نبی پر نازل ہوا ؟
حضرت محمد ﷺ پر
حضرت موسی پر
اللہ تعالی کے پہلے نبی کون تھے ؟
حضرت نوح علیہ السلام
حضرت آدم علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام کو آگ میں کیوں ڈالا گیا
کیونکہ آپ نے کسی کا ادھار واپس نہیں کیا
کیونکہ آپ علیہ السلام لوگوں سے لڑنا چاہتے تھے
کیونکہ آپ علیہ السلام بت خانے میں گئے اور سارے بتوں کو توڑ کر ٹکڑے ٹکڑے کردیا
بغیر کسی وجہ کے
اللہ تعالی نے حضرت اسماعیل علیہ السلام کی جگہ کون سا جانور قربانی کے لیے بھیجا
اونٹ
بیل
بھینس
مینڈھا
ابراہیم علیہ السلام کے بیٹے کا کیا نام تھا
حضرت اسماعیل علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت عیسی علیہ السلام
حضرت یونس علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام کہاں پیدا ہوئے
عراق
شام
فلسطین
سعودی عرب
دن بھر میں فرض نمازیں کتنی ہیں ؟
سات
پانچ
چھ
اللہ تعالیٰ نے نبی پاکؐ پر کون سی کتاب نازل فرمائی؟
انجیل
قرآن مجید
تورات
