wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

پرچہ اردو برائے جماعت چہارم فروری 2021

Total questions: 18

Worksheet time: 19mins

Name
Class
Date
1.

Your Name?

4 lines
2.

Your father's name ?

4 lines
3.

This class and section ?

4 lines
4.

Admission Number ?

4 lines
5.

ہمارے ملک کا ہر حصہ ہمارا (میت) ہے

a)

کونہ

b)

جہان

c)

دو ست

d)

دشمن

6.

عید خوشی کا( تہوار) ہے ۔

a)

دکھ کا دن

b)

پہلا دن

c)

خوشی کا دن

d)

سہانا دن

7.

احسن بہت بے چینی سے( قصاب) کا انتظار کرتا رہا ۔

a)

حلوائی

b)

مالی

c)

قسائی

d)

بھائی

8.

حمید صاحب اور ان کی بیگم کی عید کی خوشیوں سے(محروم )رہتے ہوں گے ۔

a)

باخبر

b)

جسے کچھ میسر نہ ہو

c)

حقدار

d)

جس کے پاس سب کچھ ہو

9.

احسن کو (رنگین) مالا بہت پسند آئی ۔

a)

رنگ دار

b)

ہری بھری

c)

خوبصورت

d)

بدصورت

10.

حمید صاحب ایک (ضعیف) آدمی تھے ۔

a)

عزت دار

b)

بوڑھے

c)

شریف

d)

ایماندار

11.

اللہ ہماری (دھرتی) کو سلامت رکھے ۔

a)

شہر

b)

زمین

c)

علاقے

d)

گاؤں

12.

ہمارے وطن کے( دم) سے ہماری شان ہے ۔

a)

ذات

b)

وجہ

c)

آبادی

d)

صحرا

13.

پاکستان کی خوبصورتی کا پوری دنیا میں (چرچا) ہے ۔

a)

شہرت

b)

جشن

c)

مقابلہ

d)

آزادی

14.

ہم سب کو پاکستان کی ہر شہر اور( نگر) سے پیار ہے ۔

a)

علاقہ

b)

کونہ

c)

سبزہ

d)

صحرا

15.

جب تک ہے یہ ۔۔۔۔۔۔ باقی، ہم دیکھیں آزاد تجھے ۔

a)

آخرت

b)

دنیا

c)

شہر

d)

گاؤں

16.

تیرے دم سے ۔۔۔۔۔۔۔۔ ہماری، تجھ سے نام ہمارا

a)

عزت

b)

جان

c)

شان

d)

پہچان

17.

سوہنی دھرتی اللہ رکھے ،قدم قدم ۔۔۔۔۔۔ تجھے ۔

a)

جہاد

b)

آزاد

c)

آباد

d)

یاد

18.

احسن کا بکرا کیسا تھا ؟

a)

سفید کھال پر بھورے دھبے تھے ۔

b)

سفید کھال پر کالے دھبے تھے

c)

کالے رنگ کا تھا

d)

سفید رنگ کا تھا