NEW
Font size
Worksheetsکلاس چہارم اسلامیات بندوں کے حقوق
Total questions: 18
Worksheet time: 9mins
تم میں سے ہر ایک ذمہ دار ہے اور اس سے اپنے ۔۔۔۔۔کے بارے میں پوچھ گچھ ہو گی۔
دوست
ماتحت
پڑوسی
اور والدین کے ساتھ ۔۔۔۔۔ سلوک کرو
اچھا
بہت اچھا
نیک
بندوں کے حقوق میں سب سے زیادہ تاکید ۔۔۔۔ کے حقوق کی ہے
ہمسایوں
دوستوں
والدین
اللّٰہ نے ۔۔۔۔ کی عزت واحترام کی تاکید کی
دوست
والدین
بڑوں
اللّٰہ نے اپنی عبادت کے کس کے ساتھ حسن سلوک کا حکم دیا
دوستوں
والدین
استادوں
۔۔۔۔۔ کے حق میں دعائے خیر کرنا بہت بڑی نیکی ہے
استادوں
والدین
مسلمانوں
کسی ضرورت مند رشتہ دار کو صدقہ دینے سے۔۔۔ گنا ثواب ملتا ہے
دو
تین
چار
کسی بچے کو دوسرے بچے پر ۔۔۔۔ نہ دی جائے
فوقیت
شفقت
ترجیح
جب یتیم ۔۔۔۔ ہو جائیں تو ان کا مال ان کے سپرد کر دیا جائے۔
بڑے
عقلمند
بالغ
سب سے اچھا گھر وہ ہے جہاں کوئی ۔۔۔۔۔ بچہ پرورش پائے
چھوٹا
غریب
یتیم
ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر ۔۔۔۔ حقوق ہیں
چھ
سات
آٹھ
ایک پڑوسی کا حق ہے کہ اس کا پڑوسی اس سے اچھا۔۔۔۔ کرے
کام
صدقہ
سلوک
بڑوں کا حق یہ ہے کہ چھوٹے ان کا ۔۔۔۔۔ کریں۔
احترام
لحاظ
خیال
جب کوئی بیمار ہو جائے تو دوسرا مسلمان اس کی ۔۔۔۔ کرے
خبر
عیادت
مدد
مناسب تعلیم کس کا حق ہے
انسان کا
بندے کا
اولاد کا
حقوق العباد سے کیا مراد ہے
اللّٰہ کے حقوق
بندوں کے حقوق
والدین کے حقوق
چھوٹوں کا ہے کہ ان پر ۔۔۔۔۔ کی جائے
رحم
شفقت
کرم
دوستوں کا حق ہے کہ ان سے ۔۔۔۔ سے پیش آیا جائے
پیار
محبت
اخلاص
