wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کمپیوٹر کے بارے میں کوئز

Total questions: 15

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

کمپیوٹر کا مطلب کیا ہے؟

a)

حساب کرنا

b)

گانا

c)

لکھنا

d)

پڑھنا

2.

کمپیوٹر کی کتنی اقسام ہیں؟

a)

پانچ

b)

دو

c)

تین

d)

چار

3.

اینالاگ کمپیوٹر کس چیز کے لئے زیادہ تر استعمال ہوتے ہیں؟

a)

انٹرنیٹ

b)

گیمز

c)

ویب سائٹس

d)

انجینئرنگ اور سائنسی تحقیق

4.

کمپیوٹر کے پانچویں دور میں کیا خاصیت شامل کی گئی؟

a)

سیکھنے کی صلاحیت

b)

کم قیمت

c)

بہت بڑی سائز

d)

سست رفتار

5.

کمپیوٹر ہارڈ ویئر کیا ہے؟

a)

کمپیوٹر کے پروگرام

b)

انٹرنیٹ

c)

ٹھوس آلات

d)

سافٹ ویئر

6.

سنٹرل پروسیسنگ یونٹ (CPU) کا کیا کام ہے؟

a)

صرف ہدایات کو پڑھنا

b)

ان پٹ اور آؤٹ پٹ کو کنٹرول کرنا

c)

ڈیٹا کو محفوظ کرنا

d)

صرف ڈیٹا کو منتقل کرنا

7.

مین میموری کی کیا خصوصیت ہے؟

a)

یہ مستقل ہوتی ہے

b)

یہ صرف لکھنے کے لئے ہے

c)

یہ عارضی ہوتی ہے

d)

یہ صرف پڑھنے کے لئے ہے

8.

کیش میموری کا کیا کام ہے؟

a)

ڈیٹا کو مستقل طور پر محفوظ کرنا

b)

سنٹرل پروسیسر اور مین میموری کے درمیان رابطہ قائم کرنا

c)

صرف ہدایات کو پڑھنا

d)

صرف آؤٹ پٹ کو کنٹرول کرنا

9.

سیکنڈری میموری کی مثال کیا ہے؟

a)

ROM

b)

CPU

c)

RAM

d)

ہارڈ ڈسک

10.

پرنٹر کا کیا کام ہے؟

a)

ڈیٹا کو محفوظ کرنا

b)

آؤٹ پٹ کو کاغذ پر پرنٹ کرنا

c)

صرف ہدایات کو پڑھنا

d)

ڈیٹا کو منتقل کرنا

11.

آج کل کمپیوٹر تقریبا ہر جگہ استعمال ہو ریا ہے

a)

نہیں

b)

ہاں

12.

کمپیوٹر میں اُردو لکھنے کے لیےکون سا سافٹ ویئر کیا استعمال ہوتا ہے

a)

ایم ایس ورڈ

b)

ان پیج

c)

سکریچ

d)

ایم ایس ورڈ

اور ان پیج

13.

ہاتھ کی حرکت کو سگنلز کی صورت میں کون سا حصہ بدلتا ہے ؟

a)

کی بورڈ

b)

ماؤس

c)

مانیٹر

14.

وائرس کیا ہے ؟

a)

کمپیوٹر کو جدیید بنانے والا پروگرام

b)

کمپیوٹر میں خرابی پیدا کرنے والا پروگرام

c)

کمپیوٹر کے کسی اندرونی حصے کا نام

15.

جدید کمکپیوٹر کا بانی کون ہے ؟

a)

چارلس بیبیج

b)

بل گیٹس

c)

ایلون مسک