WorksheetsIslamiat class test grade 4
Total questions: 20
Worksheet time: 10mins
کسی بات کو سچے دل سے تسلیم کر لینا ،زبان سے بھی اس کا اقرار کرنا اور اس پر پختہ یقین رکھنا———- کہلاتا ہے
ایمان
یقین
نظریہ
فرشتے اللہ تعالی کی ۔۔۔۔ مخلوق ہیں۔
زمینی
آبی
نوری
دنیاوی
عقیدۂ ۔۔۔۔ تمام عقائد کی بنیاد ہے۔
نماز
توحید
حج
زکوۃ
عقیدۂ توحید کا مختصر اور جامع بیان کس صورت میں موجود ہے؟
سورۃ الناس
سورۃ فلق
سورۃ اخلاص
اسلام کے ۔۔۔۔ بنیادی عقائد ہیں۔
تین
چار
پانچ
عقیدہ کا لفظی معنی۔۔۔۔ ہے
گرہ لگانا
پہنچانا
جوڑنا
حضرت میکائیل علیہ السلام کا کام ۔۔۔۔۔ ہے۔
روح قبض کرنا
بارش برسانا
وحی پہنچانا
آخرت کے معنی ہیں۔۔۔۔
ابھی آنے والی چیز
شروع میں ہونے والی چیز
بعد میں آنے والی چیز
اللہ تعالی نے انسانوں کی راہنمائی کے لیے۔۔۔۔ انبیاء کرام کو دنیا میں بھیجا۔
ایک لاکھ تیس ہزار
ایک لاکھ چوبیس ہزار
ایک لاکھ بیس ہزار
زبور ۔۔۔۔ پر نازل ہوئی۔
حضرت موسی
حضرت عیسی
حضرت داؤد
زکوۃ کا لفظی معنی ہے۔۔۔۔
بڑھنا
کم ہونا
پھیل جانا
اسلام کے بنیادی ارکان ہیں؟
دو
چار
پانچ
زکوۃ سے انسان کا مال ۔۔۔۔ ہوتا ہے۔
پاک
ناپاک
تھوڑا
زکوۃ ادا کرنے والوں کے لیے بشارت ہے۔
جنت کی
اجر عظیم کی
کامیابی کی
زرعی پیداوار کی زکوۃ کا نام۔۔۔۔ ہے۔
عشر
ٹیکس
خراج
زکوۃ ادا کرنے والوں کے دل میں مال کی محبت۔۔۔ہو جاتی ہے۔
زیادہ
کم
ختم
زکوۃ سے معاشرے کے نادار اور۔۔۔۔ افراد کی مدد ہوتی ہے۔
مستحق
بوڑھے
جوان
زکوۃ میں مال کا ۔۔۔۔ حصہ دیا جاتا ہے۔
دو فیصد
ایک فیصد
اڑھائی فیصد
سب سے آخری رسول کون سے ہیں؟
حضرت علی
حضرت محمد
حضرت ابو بکر
حضرت عزرائیل کا کام جانداروں کی روح ۔۔۔ کرنا ہے۔
زیادہ
قبض
تیز
