Font size
S
M
L
XL
WorksheetsQuiz Para # 1
Total questions: 22
Worksheet time: 4mins
Name
Class
Date
1.
حدیث کے مطابق الضَّالِّينَ کون ہیں؟
a)
یہودی
b)
عیسائی
c)
مشرک
d)
کافر
2.
جب بندہ کہتا ہے مَالِكِ يَوْمِ الدِّينِ! تو حدیث قدسی کے مطابق اللہ فرماتا ہےمیرے بندے نے میری
a)
حمد کی
b)
ثناء کی
c)
تمجید کی
d)
جو مانگا میں نے دیا
3.
سورہ بقرہ کے آغاز میں انسانوں کے کن 3 گروہوں کا ذکر کیا گیا…
a)
یہودی، منافق اور نصاریٰ
b)
ایمان والے، کافر اور منافق
c)
یہود، نصاریٰ اور مسلمان
d)
کافر، منافق اور نصاریٰ
4.
البقرہ آیت 23 کے مطابق نبی ﷺ نے اپنا سب سے بڑا معجزہ کونسا بتایا؟
a)
اسلام
b)
قرآن
c)
معراج
d)
چاند کو دو ٹکڑے کرنا
5.
سورہ بقرہ کے مطابق آدم کو خلافت ارضی کے لیے کیا دیا گیا؟
a)
کتاب
b)
روح
c)
علم
d)
عقل
6.
اسرائیل کس کا لقب ہے؟
a)
حضرت یعقوب
b)
حضرت ابراہیم
c)
حضرت عیسیٰ
d)
اسماعیل
7.
نصاریٰ کون ہیں؟
a)
دوست
b)
عیسائی
c)
یہودی
d)
بنی اسرائیل
8.
ذلت مسکنت اور اللہ کے غضب کی کیا وجہ ہے؟
a)
آیات کی تکذیب
b)
منافقت
c)
شرک
d)
جھوٹ
9.
بنی اسرائیل کے کتنے قبیلے تھے؟
a)
8
b)
12
c)
16
d)
11
10.
البقرہ آیت 45 کے مطابق مدد طلب کرو۔۔۔
a)
صبر اور درود کے ساتھ
b)
صبر اور نماز کے ساتھ
c)
صبر اور زکوۃ کے ساتھ
d)
صبر اور روزے کے ساتھ
11.
موسی علیہ السلام کو کتنی راتوں کے لیے کوہ طور پر بلایا گیا؟
a)
50
b)
70
c)
40
d)
45
12.
حضرت ابراہیم نے کس شہر کے لئے اللہ سے دعا کی تھی؟
a)
مکہ
b)
شام
c)
فلسطین
d)
مصر
13.
بنی اسرائیل نے کونسا قانون توڑا؟
a)
قبیلے کا قانون
b)
حضرت موسی کا قانون
c)
خاندان کا قانون
d)
سبت کا قانون
14.
یہودی کس کو اپنا دشمن سمجھتے تھے؟
a)
جبرائیل
b)
میکائیل
c)
سب فرشتے
d)
اسرافیل
15.
ہاروت اور ماروت کون تھے؟
a)
فرشتے
b)
نبی
c)
ان میں سے کوئی نہیں
d)
سیاح
16.
حضرت محمد ﷺ کس کی دعا ہیں؟
a)
حضرت آدم
b)
حضرت ابراہیم
c)
حضرت یعقوب
d)
حضرت موسی
17.
یہ کس نبی کی دعا ہے؟ رَبَّنَا تَقَبَّلْ مِنَّا ۖ إِنَّكَ أَنتَ السَّمِيعُ الْعَلِيمُ
a)
حضرت ابراہیم
b)
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
c)
حضرت موسی
d)
حضرت یعقوب
18.
الْأَسْبَاطِ کون تھے؟
a)
اسماعیل کی اولاد
b)
یعقوب کی اولاد
c)
موسی کی اولاد
d)
ایوب کی اولاد
19.
.صِبْغَةَ اللَّهِ کا درست لفظی ترجمہ منتخب کریں
a)
اللہ کی خشیت
b)
اللہ کا تقوی
c)
اللہ (کی بندگی) کا رنگ
20.
صحیح ترجمہ کا انتخاب کریں۔وَاتَّخِذُوا مِن مَّقَامِ إِبْرَاهِيمَ مُصَلًّى
a)
اور مقام ابراہیم کو تھام لو
b)
اور مقام ابراہیم کو نماز کی جگہ بناؤ
c)
اور مقام ابراہیم کا بوسہ کرو
d)
اور مقام ابراہیم کا طواف کرو
21.
مکہ میں نبی ﷺ کس قبلہ کی طرف منہ کرکے نماز پڑھتے تھے؟
a)
بیت اللہ
b)
بیت المقدس
c)
مسجد نبوی
d)
بیت اللہ اور بیت المقدس کی طرف رخ
22.
کیا آپ نے مکمل دورہ قرآن کرنے کا پختہ ارادہ کر لیا؟
a)
ہاں
b)
نہیں
c)
ضرورت نہیں
d)
انشاءاللہ ابھی کرتا/کرتی ہوں
Reset
