Worksheetsislamyat grade two
Total questions: 25
Worksheet time: 25mins
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے ۔۔۔۔۔رسول اور نبی ہیں ۔
پہلے
دوسرے
تیسرے
آخری
ہماری زندگی اور ۔۔۔۔۔۔اللہ کے ہاتھ میں ہے
موت
عمر
رزق
مرنا
اللہ تعالی ہر۔۔۔۔۔۔۔سے پاک ہے
بات
عیب
چیز
ایک بات سے
اذان کی آواز دن میں کتنی مرتبہ بلند ہوتی ہے؟
تین
چار
پانچ
چھ
اللہ کے آخری رسول ہیں
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم
حضرت ابراہیم علیہ السلام
حضرت عیسی علیہ السلام
حضرت یوسف علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے ۔۔۔۔۔رسول اور نبی ہیں ۔
پہلے
دوسرے
تیسرے
آخری
آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد کوئی نہیں آئے گا
نبی
رسول
نبی یا رسول
پیغمبر
حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے ۔۔۔۔۔رسول اور نبی ہیں ۔
پہلے
دوسرے
تیسرے
آخری
زندگی اور موت کا۔۔۔۔۔۔اللہ تعالی کے پاس ہے۔
عمل
اختیار
ارداہ
فعل
ہر کام شروع کرنے سے پہلے کیا پڑھتے ہیں؟
تسیمہ
تعوذ
دودرشریف
تعوذ پڑھنے سے کیا ہوتا ہے؟
ثواب ہوتا ہے۔
شیطان سے بچ جاتے ہیں
کام آسان ہو جاتا ہے۔
اللہ تعالی کی کون سی مخلوق ہر وقت عبادت میں مصروف رہتی ہے ؟
انسان
فرشتے
قرآن پاک کس نبی پر نازل ہوا ؟
حضرت محمد ﷺ پر
حضرت موسی پر
قرآن پاک کی حفاظت کا ذمہ کس نے لیا ہے ؟
فرشتوں نے
اللہ تعالی نے
فرشتے اللہ تعالی کی کون سی مخلوق ہیں ؟
خاکی
نوری
مسلما ن دن میں کتنی نما زیں پڑ ھتے ہیں ؟
چا ر
پا نچ
چھ
اللہ کی آخری کتا ب کو ن سی ہے؟
انجیل
تورات
قرآن پا ک
تسمیہ کسے کہتے ہیں؟
بسم اللہ کو
تکبیر کو
عقیدہ کو
قرآن پا ک میں کل کتنے سپا رے ہیں ؟
10
20
30
شیطان ہمارا کون ہے؟
دوست
د شمن
ساتھی
اچھا
ہمارے آخری نبی کا کیا نام ہے؟
حضرت محمد
حضرت موسی
حضرت عیسی
حضرت داود
کوئی بھی کام شروع کرنے سے پہلے کیا پڑھنا چاہیے؟
بسم اللہ
االحمد اللہ
جزا کماللہ
ما شا اللہ
اللہ تعالیٰ نے نبی پاکؐ پر کون سی کتاب نازل فرمائی؟
انجیل
قرآن مجید
تورات
آخری رسول کون ہیں ؟
حضرت محمد ﷺ
حضرت عیسٰی علیہ السلام
حضرت ابراہیم علیہ السلام
کائنات کی ہر شے کس کے حکم کی پابند ہے ؟
انسان
نبی یا رسول
اللہ تعالیٰ کی
