wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Islamiat class 4

Total questions: 12

Worksheet time: 12mins

Name
Class
Date
1.

طائف کا شہر مکہ مکرمہ کے ۔۔۔۔۔۔۔۔ میں واقع ہے۔

a)

مغرب

b)

جنوب

c)

شمال

d)

مشرق

2.

طائف کا ہر مکہ مکرمہ سے تقریبا دور ہے۔

a)

تیس میل

b)

ستر میل

c)

چالیس میل

d)

پچاس میل

3.

سفر طائف میں حضور کے ساتھ تھے۔

a)

حضرت علی

b)

حضرت ابو بکر

c)

حضرت ذید بن حارثہ

d)

حضرت عمر

4.

آپ کو انگور پیش کیے۔

a)

مسعود نے

b)

عداس نے

c)

حبیب نے

d)

علی نے

5.

عداس رہنے والا تھا۔

a)

نینوا کا

b)

مدینہ کا

c)

شام کا

d)

مصر کا

6.

طائف کے بڑے سردار تھے۔

a)

تین بھائی

b)

پانچ بھائی

c)

سات بھائی

d)

چھ بھائی

7.

آپ نے ۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہوئے وہ خوشہ لیا۔

a)

بسم اللہ

b)

الحمداللہ

c)

سبحان اللہ

d)

اللہ اکبر

8.

یہ سن کر ۔۔۔۔۔۔ جھک کر آپ کے سر، ہاتھ ، پاؤں کو بوسے دینے لگا۔

a)

عمر

b)

علی

c)

عمران

d)

عداس

9.

طائف کا سفر آپ کی استقامت اور۔۔۔۔۔۔ ہونے کا انتہائی باوقار اظہار ہے۔

a)

رحمت للعالمین

b)

صادق

c)

امین

d)

سچا

10.

وہ باغ دو قریشی سرداروں کا تھا

a)

عتبہ اور شیبہ

b)

عمر اور عتبہ

c)

عتبہ اور عداس

d)

عداس اور شیبہ

11.

عداس کون تھا۔

a)

مسلمان

b)

عیسائی

c)

کافر

d)

ہندو

12.

حضور طائف نبوت کے ۔۔۔۔۔۔۔۔ سال تشریف لے گئے۔

a)

دسویں

b)

ساتویں

c)

آٹھویں

d)

نویں