wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

کوئیز (چہارم)

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پانی کی وجہ سے اکثر بیماریاں پھیلتی ہیں۔

a)

زیادہ

b)

تھوڑے

c)

گندے

2.

لاہور اپنی ۔۔۔۔۔۔۔۔ عمارتوں کی وجہ سے خاص اہمیت رکھتا ہے۔

a)

قدیم

b)

بہت

c)

تھوڑی

3.

میں دادی کے گھر گئی تھی ۔ ـــــــــــــــــــــ نے میرا بہت خیال رکھا۔

a)

ان

b)

انہوں

c)

اُس

4.

میرے ابّو اچھے ہیں۔ ـــــــــــــــ۔۔۔ مجھے باہر گھمانے لے جاتے ہیں۔

a)

وہ

b)

انہیں

c)

اُسے

5.

کھیلنا گرائمر کی رو سے کیا ہے؟

a)

حرف

b)

اسم

c)

فعل

d)

کلمہ

6.

علامہ اقبال گرائمر کی رو سے کیا ہے؟

a)

صفت

b)

فعل

c)

حرف

d)

اسم

7.

ندا نے بستہ کھولہ ۔ فائل بتائیے

a)

بستہ

b)

کھولا

c)

ندا

8.

بلی دودھ پی رہی ہے ۔ مفعول بتائیے

a)

بلی

b)

دودھ

c)

پینا

9.

احمد گاڑی چلا رہا ہے ۔ فعل بتائیے

a)

گاڑی

b)

احمد

c)

چلا رہا

10.

تتلی پھول پر بیٹھی ہے ۔

اس جملے میں کونسا لفظ حرف ہے؟

a)

تتلی

b)

پھول

c)

پر