Font size
Worksheetsپری مڈ ٹرم ٹیسٹ اردو، برائے جماعت چہارم، اکتوبر 2021
Total questions: 15
Worksheet time: 10mins
ق۔د۔ر۔ت
مندرجہ بالا حروف جوڑ کر کون سا لفظ بنے گا؟
کدرت
قدرت
فطرت
لفظ پیوند کا مطلب بتائیں۔
گوٹا کناری
موتی
جوڑ
مکان کی جمع بتائیں۔
مقانات
مقامات
مکانات
سنہری اور نیلی کو کون سا پانی بہا کر لے گیا؟
گنداپانی
گدلا پانی
صاف پانی
نیلی کو موسیقی کی آواز آئی؟موسیقی کا مطلب بتائیں۔
مچھلیوں
جانور
گیت
مینڈکی کا مذکر بتائیں۔
مینڈک
مینڈھا
مرغا
کسان نے کیچڑسے گدھے کو نکالنے کی کوشش کی۔
زور و شور سے
اکیلے ہی
محنت سے
فرش کا متضاد کیا ہے؟
عرش
ارش
عرس
بادشاہ نے کسان کو کس سے نوازا؟
جواہرات سے
انعام و کرام سے
سونے کے سکوں سے
سل۔طن۔ت
حروف جوڑ کر لفظ بنائیں۔
سلتنت
سلطنت
سلطان
شیخ سعدی فرماتے ہیں، کسی کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ظاہر نہ کرو۔
راز
عیب
خوبی
ایک خوبصورت طوطا کس میں قید تھا؟
گھر میں
پنجرے میں
قفس میں
نظم پرندے کی فریاد، کے شاعر کا نام بتائیں۔
حفیظ جالندھری
علامہ اقبال
صوفی غلام مصطفی تبسم
شعر مکمل کریں۔
محنت کے بل پہ ساری دنیا کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔کرنا۔
خام
رام
تمام
Write your full name and section
