WorksheetsDUA NAZM
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
دعا کس سے کرنی چاہیے؟
a)
خدا سے
b)
دنیا سے
2.
روشنی کا متضاد
a)
اندھیرا
b)
کالا
3.
بہار کہاں سے دکھلا رہی ہے؟
a)
مغرب
b)
مشرق
4.
اذاں پر اذاں کون دینے لگا ہے؟
a)
مرغ
b)
جانور
5.
چڑیا ایک ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پر بیٹھ گئ۔
a)
پہاڑ
b)
پودے
6.
پودا کیوں کانپنے لگا؟
a)
نازک تھا
b)
سخت تھا
7.
کس سے پودا اگتا ہے۔
a)
درخت سے
b)
بیج سے
8.
چڑیا پریشان کیوں تھی؟
a)
رات ہوگئ تھی
b)
اجالا ہو گیا تھا
9.
انسان اور جانور کہاں آرام کرتے ہیں؟
a)
درخت کے سائے میں
b)
دھوپ میں
10.
ہمیں پیڑوں کی حفاظت کرنی چاہیے یا نہیں
a)
چاہیے
b)
نہیں
100 %
