wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

grade 5 Natural disaster

Total questions: 10

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

قدرتی آفات آنے سےکیا ہوتا ہے؟

a)

فائدہ

b)

نقصان

c)

دونوں

d)

کچھ بھی نہیں

2.

تیز ہوا،کم درجہ حرارت،۔اور فرف کا گرنا

a)

سونامی

b)

پرفانی طوفان

c)

زلزلہ

d)

قحط

3.

ایک لمبے عرصے تک بارش کا نا ہونا

a)

خشک سالی

b)

سیلاب

c)

آگ لگنا

d)

گرج چمک

4.

بیماریوں کا پھیلنا

a)

وبا

b)

طوفان

c)

آندھی

d)

سیلاب

5.

چٹان ،زمیں کا نیچے کی طرف سے حرکت کرنا

a)

زلزلہ

b)

سیلاب

c)

آتش فشاں

d)

لینڈ سلا ئیڈ

6.

بے قابو آگ جو جنگلی علاقوں

میں پائی جاتی ہے

a)

وبا

b)

سیلاب

c)

جنگل کی آگ

d)

طوفان

7.

قدرتی طریقہ سےزمین کے دباؤ کو کم کرنا

a)

زلزلہ

b)

سیلاب

c)

سمندری طوفان

d)

آندھی

8.

زمین پر پانی کا بہاوزیادہ ہونا

a)

سیلاب

b)

خشک سالی

c)

لینڈ سلائیڈ

d)

سمندری طوفان

9.

بحر ہند کے نیچے آنے والے زلزلے اس قدرتی آفت کا سبب بنتے ہیں۔

a)

سونامی

b)

طوفان

c)

زلزلہ

d)

آتش فشاں

10.

بجلی کا منفی چارج اور بارش کا مثبت چارج بادل کے اندر ملتا ہے اور بجلی کی بھڑاس پڑ جاتی ہے

a)

گرج چمک

b)

زلزلہ

c)

سونامی

d)

طوفان