NEW
Font size
Worksheetsجملوں کی اقسام
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
کیا میرا بستہ خوب صورت ہے؟ یہ کون سی قسم کا جملہ ہے؟
منفی
سوالیہ
مثبت
ہائے میں گر رہا ہوں۔ اس جملے میں کس نشان کی کمی ہے؟
؟
۔
!
ہائے میں گر رہا ہوں۔ اس جملے میں استعجابیہ نشان (!) کس لفظ کے بعد لگانا چاہیے۔
جملے کے آخر میں
گر کے بعد
ہائے کے بعد
علی! گر جاؤ گے۔ یہ جملے کی کون سی قسم ہے؟
سوالیہ
ندائیہ
استعجابیہ
مجھے آج کھانا نہیں ملا۔ یہ جملے کی کون سی قسم ہے؟
مثبت
منفی
التجائیہ
برائے مہربانی مجھے کھانا دے دیجئے۔ یہ جملے کی کون سی قسم ہے۔
التجائیہ
حکمیہ
ندائیہ
مثبت جملے کے آخر میں کون سا نشان لگاتے ہیں؟
؟
۔
!
واہ !تمہارا باغ تو بہت حسین ہے۔ یہ کون سی قسم کا جملہ ہے؟
مثبت
ندائیہ
استعجابیہ
منفی جملے کا انتخاب کیجئے۔
ناصر کا کام ختم ہو گیا۔
عالی سونے جا رہا ہے۔
ارم کام نہیں کر رہی ہے۔
حکمیہ جملے کا انتخاب کیجئے۔
پانی لا دیجئے آپ کی مہر بانی ہو گی۔
مہربانی کر کے پانی لا دیجئے۔
پانی لا کر دو۔
