wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات

Total questions: 5

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

رمضان کے روزے مسلمانوں پر فرض ہیں۔

a)

مستحب

b)

فرض

c)

سنت

d)

واجب

2.

روزہ فرض ہونے کی شرط ہے ۔

a)

مالدار ہونا

b)

بالغ ہونا

c)

طاقتور ہونا

d)

عالم ہونا

3.

حدیث کے مطابق رمضان المبارک میں آدمی کا ہر عمل بڑھا دیا جاتا ہے

a)

دس سے سات سو گنا

b)

دس سے آ ٹھ سو گنا

c)

دس سے نو سو گنا

d)

دس سے ہزار گنا

4.

قرآن مجید کی رو سے روزہ کا مقصد ہے۔

a)

تقویٰ

b)

احلاص

c)

سچائی

d)

دیانت داری

5.

جنت کا دروازہ دہ ہے جس سے روزے دار داخل ہوں گے۔

a)

ریحان

b)

دیان

c)

ریان

d)

ایان