NEW
Font size
Worksheetsاردو ۔۔ چاندی کا پنجرہ
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
فیصل کے پاس کون کون سے جانور تھے ؟
کتا، بلی اور بطخ
کتا ، بلی اور طوطا
چڑیا ، کتا اور بلی
فیصل چڑیا کو کیوں پکڑناچاہتا تھا؟
اس کا گانا سننا چاہتا تھا
اس کے رنگ اچھے لگتے تھے
اس کے ساتھ کھیلنا چاہتا تھا
فیصل نےچڑیا کا بستر کس سے ڈھکا تھا؟
آٹا چھاننے کی چھلنی ہے
چائے چھاننے کی چھلنی سے
مٹی چھاننے کی چھلنی سے
فیصل چڑیا کے لیے کس طرح کا پنجرہ لایا؟
سونے کی تاروں کا بنا ہوا
چاندی کی تاروں کا
بجلی کی تاروں کا
دادی اماں نے کہانی کی چڑیا کی کیا خاص بات بتائی تھی؟
اس کے پَررنگین تھے
اس کے پر مخملی تھے
اس کے پر نیلے رنگ کے تھے
چڑیا کیوں رو رہیتھی ؟
اسے اپنے بچے یاد آ رہے تھے
اسے بھوک لگی تھی
اسے روٹی چاہیے تھی
پرندے کس طرح رہنا پسند کرتے ہیں ؟
گھونسلے میں بیٹھنا
پنجرے میں رہنا
آزاد رہنا اور اڑنا
فیصل دادی کی کہانی سن کر کیوں رونے لگا؟
اسے اپنی پکڑی ہوئی چڑیا یاد آ گئی تھی
اسے اور چڑیاں پکڑنی تھیں
اس کی چڑیا مر گئی تھی
فیصل نے چڑیا کو کس درخت کے نیچے رکھا تھا ؟
آم
جامن
امرود
ہمیں پرندوں کے ساتھ کیسا سُلوک کرنا چاہیے ؟ treat
انھیں چاندی کے پنجرے میں رکھنا چاہیے
انھیں جال میں پکڑنا چاہیے
انھیں قید نہیں کرنا چاہیے
