wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

جانوروں کے نام

Total questions: 8

Worksheet time: 4mins

Name
Class
Date
1.

پرندے کیسے اڑتے ہیں؟

a)

پروں کی مدد سے

b)

پنجوں کی مدد سے

c)

زمین پر چلتے ہی

d)

زمین پر رینکتے ہیں

2.

گھروں میں پالنے جانوروں کے نام بتاہیں

a)

کبوتر،

b)

بکری

c)

شیر،

3.

کون سا جانور جنگل کا بادشاہ کہلاتا ہے؟

a)

شیر

b)

ہرن

c)

ہاتھی

d)

گھوڑا

4.

کون سا جانور بہت لمبی گردن والا ہوتا ہے؟

a)

زرافہ

b)

شیر

c)

ہرن

d)

گھوڑا

5.

کون سا جانور ہمیشہ پانی میں رہتا ہے اور اس کی جلد خشک نہیں ہوتی

a)

مچھلی

b)

مگرمچھ

c)

ڈولفن

d)

شارک

6.

دودھ دینے والے جانور کون سے ہیں؟

a)

گاۓ،بکری

b)

گھوڑا۔ہاتھی

c)

بندر۔زرافہ

d)

ڈولفن۔مچھلی

7.

پانی میں رہنے والے جانور کون سے ہیں؟

a)

مچھلی

b)

ہرن

c)

شیر

d)

بکری

8.

خشکی پر رہنے والے جانوروں کے نام بتايیں؟

a)

بکری،۔شیر

b)

مگرمچھ،مچھلی

c)

ڈولفن،

d)

شارک