NEW
Font size
S
M
L
XL
WorksheetsGr 4 B Urdu Quiz 2 Feb
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
اس جملے میں فاعل کونسا ہے؟
آپا نے چوڑیاں خریدیں ۔
a)
چوڑیاں
b)
آپا
2.
اس جملے میں مفعول کونسا ہے؟
علی نے سائیکل چلائی۔
a)
سائیکل
b)
علی
3.
اس جملے میں فعل کونسا ہے؟
یحیٰ بہت اچھی کتابیں پڑھتا ہے۔
a)
پڑھتا
b)
کتابیں
4.
ماموں کے بچے کیا کہلاتے ہیں؟
a)
ماموں زاد
b)
چچا زاد
5.
امّی کی بہن ــــــــــــــــــــــــــــــ کہلاتی ہیں ۔
a)
پھوپھو
b)
خالہ
6.
امّی کی بھابھی ـــــــــــــــــــــــــ کہلاتی ہیں ؟
a)
ممانی
b)
چچی
7.
کہانی کون سے زمانے میں لکھی جاتی ہے؟
a)
زمانہ ماضی
b)
زمانہ حال
8.
مسئلہ کیا ہوتا ہے؟
a)
جس کو کہانی کے کردار حل کرتے ہیں
b)
مرکزی خیال
9.
مشتاق نے چوکا مارا۔
اس جملے میں فاعل کون ہے؟
a)
مشتاق
b)
چوکا
10.
ابّو کی بڑی بھابھی کو ــــــــــــــــــــــــــــــ کہتے ہیں۔
a)
تائی
b)
پھوپھی
Reset
