wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اردو جماعت چہارم(اچھے شہری)

Total questions: 10

Worksheet time: 3mins

Name
Class
Date
1.

لاہور کے کس علاقے میں بُڑھیا رہتی تھی؟

a)

فیض آباد

b)

سمن آباد

c)

حیدر آباد

d)

فیصل آباد

2.

دادی امّاں کیوں پریشان تھیں

a)

اُن کے پیسے چوری ہو گئے تھے۔

b)

وہ بیمار تھیں۔

c)

علی دو دن سے کہانی سُننے نہی آیا۔

d)

اُن کے سر میں درد تھا۔

3.

دادی کو علی کی بیماری کا کیسے پتا چلا؟

a)

پڑوس سے

b)

علی کی امی سی

c)

بچوں سے

d)

چوکیدار سے

4.

علی کی بیماری کی وجہ کیا تھی؟

a)

خراب کھانا

b)

سردی میں نہانا

c)

نزلہ زُکام

d)

کوڑے کا ڈھیر

5.

علی کی مدد کرنے کا مشورہ کس نے دیا؟

a)

نعمان

b)

سارہ

c)

زینب

d)

احمد

6.

اچھے شہری ہونے کے کیا فرائض ہیں؟

a)

کسی کی مدد نہ کریں

b)

دوسروں کی مدد کریں

c)

مصیبت میں چھوڑ دیں

d)

دوسروں کو پریشان نہ کریں

7.

اچھے شہری وقت کی پابندی نہی کرتے ہیں ۔

a)

صحیح

b)

غلط

8.

بچے گھر سے کیا لے کر آئے۔

a)

سبزیاں اور پھل

b)

کتابیں اور کاپیاں

c)

جھاڑو اور کوڑا دان

d)

کپڑے اور جوتے

9.

روڈ کہاں سے کراس کرنی چاہئے۔

a)

کسی بھی جگہ سے

b)

زیبرا کراسنگ سے

c)

فٹ پاتھ پر سے

d)

پھاٹک کے پاس سے

10.

روڈ کب کراس کرنی چاہئے۔

a)

جب لائیٹ سرخ ہو

b)

جب لائیٹ پیلی ہو

c)

جب سگنل بند ہو

d)

جب لائیٹ سبز ہو