wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات کوئیز

Total questions: 10

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

اسلامی کیلینڈر کا سب سے پہلا مہینہ کون سا ہے؟

a)

رمضان

b)

محرم

c)

ذوالحج

2.

اسلام کی پہلی مسجد کا کیا نام ہے؟

a)

مسجدِ قُبا

b)

مسجدِ نبوی

c)

مسجد القبلتین

3.

عام کا کیا معنی ہے؟

a)

دن

b)

سال

c)

مہینہ

4.

حضرت ابو طالب سے آپؐ کا کیا رشتہ تھا؟

a)

دادا

b)

بھائی

c)

چچا

5.

ہجرت کر کے آنے والوں کو کیا کہا جاتا ہے؟

a)

انصار

b)

مہاجرین

c)

مہمان

6.

ہجرت مدینہ کے سفر میں آپؐ کے ساتھ کون تھا؟

a)

حضرت ابو بکر صدیق

b)

حضرت ابو طالب

c)

حضرت علی

7.

اللہ کی مخلوق میں کون کون شامل ہے؟

a)

صرف انسان

b)

صرف جانور

c)

چرند،پرند اور انسان

8.

نبیؐ نے مسجدِ قُبا میں کتنے دن قیام کیا؟

a)

10 دن

b)

14دن

c)

3 دن

9.

شعبِ ابی طالب کس قبیلے کی ملکیت تھی؟

a)

قبیلہ قیس

b)

قبیلہ بنو ہاشم

c)

قبیلہ کثیف

10.

حبشہ کے بادشاہ کا کیا نام تھا؟

a)

ابو جہل

b)

نجاشی

c)

موسی