wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات ماہانہ ٹیسٹ

Total questions: 12

Worksheet time: 10mins

Name
Class
Date
1.

Student's Name:

4 lines
2.

حکیم بن حزام حضرت خدیجہ ؓ کے __________ تھے۔

a)

پوتے

b)

بیٹے

c)

بھتیجے

3.

ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر ______ حقوق ہیں۔

a)

دس

b)

چھ

c)

آٹھ

4.

:حقوق العباد" کے معنی ہیں"

a)

والدین کے حقوق

b)

بندوں کے حقوق

c)

ﷲ تعالیٰ کے حقوق

5.

:اگر کوئی مسلمان بیمار ہو تو دوسرے مسلمان کو

a)

اسے دعوت پر بلانا چاہیئے

b)

اس سے ملنا نہیں چاہیئے

c)

اس کی عیادت کرنی چاہیئے

6.

شِعُب" __________ زبان کا لفظ ہے۔"

a)

عربی

b)

اطالوی

c)

فارسی

7.

دو پہاڑوں کے درمیان گھاٹی یا تنگ میدان کو _________ کہتے ہیں۔

a)

شِعُب

b)

عام الحزن

c)

تبوک

8.

بنوں ہاشم کے سربراہ _____________ تھے۔

a)

حضرت حمزہ

b)

حضرت ابوطالب

c)

حضرت علی

9.

نبوت کے ________ سال کو عام الحزن کہا جاتا ہے۔

a)

نویں

b)

گیارہویں

c)

دسویں

10.

آپ ﷺ کے چچا حضرت ابوطالب کا انتقال __________ میں ہوا۔

a)

ذی الحج

b)

ذی القاعدہ

c)

رمضان المبارک

11.

:عربی لفظ "عام" کے معنی ہیں

a)

حزن

b)

غم

c)

سال

12.

وَبِالْوَالِدَیْنِ اِحْسَانًا کا ترجمہ ہے: اور ________ کے ساتھ نیک سلوک کرو۔

a)

رشتہ داروں

b)

دوستوں

c)

والدین