Worksheetsاسلامیات دسمبر ٹیسٹ 4 کلاس
Total questions: 14
Worksheet time: 14mins
ایک مسلمان کے دوسرے مسلمان پر۔۔۔۔۔حقوق ہیں ۔
چار
پانچ
چھے
سات
بندوں کے حقوق میں سب سے زیادہ حقوق ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کے ہیں
والدین
بچوں
بڑوں
بہن بھائیوں
حقوق العباد سے مراد کس کے حقوق ہیں؟
اللہ تعالی کے
بندوں کے
والدین کے
بڑوں کے
مناسب تعلیم و تربیت کس کا حق ہے؟
والدین کا
رشتہ داروں کا
اولاد کا
دوستوں کا
اللہ تعالی کے حق کے بعد کس کے حق کی ادائیگی کا حکم دیا گیا؟
پڑوسیوں کے
اولاد کے
والدین کے
رشتہ داروں کے
یتیموں کا حق ہے کہ جب وہ بالغ ہو جائیں تو انکا مال
ان کے سپرد کر دیا جائے
ان سے لے لیا جائے
ان پر خرچ کیا جائے
بیت المال جمع کر دیا جائے
چھوٹوں کا کیا حق ہے؟
ان کا احترام کیا جائے
ان کی بات مانی جائے
ان پر شفقت کی جائے
سزا دی جائے
بنو ہاشم قبیلے کے سربراہ کون تھے
حضرت علی
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ
حضرت ابو طالب
حضرت عثمان غنی رضی اللہ تعالی عنہ
دو پہاڑوں کے درمیان گھاٹی یا تنگ میدان کو عربی میں کیا کہتے ہیں؟
عام
عام الحزن
حزن
شعب
شعب ابی طالب کس قبیلہ کی ملکیت تھی؟
بنو ہاشم
قریش
بنو مطلب
بنو قریضہ
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے شعب ابی طالب میں کتنا عرصہ گزارہ
ایک سال
دو سال
تین سال
چار سال
عربی زبان میں عام کو کیا کہتے ہیں
دن
ہفتہ
مہینہ
سال
نبوت کے کس سال کو عام الحزن کہا جاتا ہے
دسویں
گیارہویں
بارہویں
تیرہویں
شعب ابی طالب میں کتنے قبیلے محصور تھے
دو
تین
چار
پانچ
