NEW
Font size
Worksheetsislamiat quiz
Total questions: 14
Worksheet time: 7mins
. مسلمانوں نے پہلی ہجرت کہاں کی؟
مدینہ منورہ
حبشہ
مکہ مکرمہ
حبشہ کی طرف پہلی ہجرت کب ہوئی؟
نبوت کے پاچویں سال
نبوت کے چھٹے سال
نبوت کے چوتھے سال
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ کی زندگی کہاں مشکل ہوئی؟
مدینہ منورہ
حبشہ
مکہ مکرمہ
حبشہ کے بادشاہ کو کیا کہا جاتا تھا؟
کسریٰ
نجاشی
فرعون
صحابہ کرام رضی اللہ تعالی عنہ نے کس چیز کی حفاظت کے لیے گھر بار چھوڑ دیا؟
دولت
دین
عزت
آج کل حبشہ کس ملک کو کہا جاتا ہے؟
ایتھوپیا
انٹارٹکا
سعودی عرب
حضرت جعفر نے نجاشی کو کون سی سورت کی آیات پڑھ کر سنائیں؟
سورۃ مریم
سورۃ اخلاص
سورۃ ال عمران
نجاشی کا اصل نام کیا تھا؟
قیصر
اصحمہ
کسری
شعب سے مراد ہے؟
دریا
گھا ٹی
صحرا
شعب ابی طالب کہاں واقع تھا؟
مکہ میں
(کوہِ صفا اور مروہ کے قریب)
مدینہ میں
طائف میں
قریش نے جو معاہدہ خانہ کعبہ میں لٹکایا اس سے چاٹ لیا؟
کیڑوں نے
چیونٹی نے
دیمک نے
قریش کے لوگ اکٹھے ہوئے؟
وادی محصب میں
وادی نمرہ میں
وادی طائف میں
محاصرہ کتنے سال جاری رہا؟
چار سال
دو سال
تین سال
شب ابی طالب ملکیت تھی؟
بنو امیہ کی
بنو ہاشم کی
بنوعدی کی
