Worksheetsتوحید
Total questions: 12
Worksheet time: 6mins
توحید کسے کہتے ہیں؟
اللہ تعالی کو دل سے ایک ماننا
اللہ تعالی کو زبان سے ایک ماننا
اللہ تعالی کو دل سے ایک ماننا اور زبان سے اس کا اقرار کرنا
کائنات کا خالق کون ہے ؟
فرشتے
اللہ تعالیٰ
انساں
شرک کا مطلب کیا ہے؟
اللہ کے سوا کسی اور کو ماننا
نماز پڑھنا
فضول خرچی کرنا
اللہ تعالی کی ذات میں کسی اور کو شریک کرنا ــــــــــــــــــــــــــ ہے۔
ظلم ہے
گناہ ہے
شرک عظم گناہ ہے
توحید سے مراد اللہ کے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ہونے پر یقین رکھنا
ایک
دو
تین
چار
عقیدہ توحید سے انسان میں بہت سی ۔۔۔۔ پیدا ہوتی ہیں۔
صفات
بہادری
دلیری
عادات
اللہ تعالٰی اپنی ذات اور_____ میں واحد ہے
طاقت
صفات
بات
کس سورۃ میں اللہ تعالی کی توحید کا ذکر بڑے واضح انداز میں کیا گیا ہے
سورۃ الکوثر
سورۃ الاخلاص
سورۃ الفاتحہ
اللہ تعالٰی کے سوا کوئی _______ کے لائق نہیں
عبادت
نجات
توحید
اللہ تعالٰی کے آخری رسول _______ہیں
حضرت عیسٰی علیہ السلام
حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم
حضرت آدم علیہ السلام
دل سے اللّٰہ تعالٰی کو ایک سمجھنے اور زبان سے اقرار کرنے کو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کہتے ہیں۔
رسالت
توحید
نماز
پرہیز
عقیدہ توحید کس کی بنیاد ہے؟
ایمان کی
قرآن کی
نیکی کی
