wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

class 4 ch=wazoo ka tariqah

Total questions: 11

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

نماز سے پہلے کیا کرنا ضروری ہے

a)

غسل

b)

وضو

c)

تیمم

2.

ہم کس چیز کے ذریعے وضو مکمّل کرتے ہیں،؟

a)

مٹّی

b)

ہوا

c)

پانی

3.

پانی کے زریعے ایک خاص تر تیب سے کون سے اعضاء کو دھونا وضو کہلاتا ہے؟

a)

کھلے ہو ئے اعضاء کو

b)

چھپے ہوۓ اعضاء کو

c)

سب اعضاء کو

4.

وضو میں کتنے فرائض ہیں ؟

a)

پانچ

b)

چار

c)

سات

5.

طہارت کے کتنے طریقے ہیں ؟

a)

تین

b)

پانچ

c)

سات

6.

مسح کا کیا مطلب ہے؟

a)

منہ دھو نا

b)

گیلا ہاتھ پھیرنا

c)

تیمْم کرنا

7.

پانی کے ذریعے اعضاء کو دھونا کیا کہلاتا ہے؟

a)

وضو

b)

غسل

c)

تیمّم

8.

کیا مسح کرنے سے انسان پاگل پن اور لو لگنے سے بچ جاتا ہے

a)

جی نہیں

b)

جی ہاں

c)

پتہ نہیں

9.

کیا وضو میں دونوں پاوں دھونا ضروری ہے؟

a)

جی ہاں

b)

جی نہیں

c)

پتہ نہیں

10.

طہارت کے کتنے طریقے ہیں؟

a)

پانچ

b)

سات

c)

تین

11.

انسان کا پورا جسم کس طرح پاک صاف ہو سکتا ہے؟

a)

وضو سے

b)

تیمّم سے

c)

غسل سے