wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

وطن اور اہل وطن سے محبت کلاس 4اسلامیات

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

۔۔۔۔سے مراد وہ ملک جس میں آدمی رہتا ہے

a)

وطن

b)

ملک

c)

قوم

2.

وطن اور اہل وطن سے محبت ایک ۔۔۔۔ عمل ہے

a)

اچھا

b)

بہترین

c)

فطری

3.

وطن کی محبت کے بغیر ۔۔۔۔ آباد نہیں ہو سکتے

a)

شہر

b)

علاقے

c)

گاؤں

4.

وطن کی محبت کا ایک تقاضا ۔۔۔۔ سے محبت ہے

a)

والدین

b)

انسانوں

c)

اہل وطن

5.

وطن کی محبت سے ہے ہر ۔۔۔ ہوتے ہیں

a)

آباد

b)

برباد

c)

روشن

6.

وطن کی محبت کے بہت سے ۔۔۔۔ ہیں

a)

تقاضے

b)

اصول

c)

نقطے

7.

اگر وطن کی محبت نہ ہو تو شہر ۔۔۔۔ ہو جاتے ہیں

a)

آباد

b)

برباد

c)

چھوٹے

8.

اسلام ہمیں ہر انسان سے ۔۔۔ کا درس دیتا ہے

a)

پیار

b)

محبت

c)

ہمدردی

9.

وطن کی محبت ایک فطری ۔۔۔ ہے

a)

کام

b)

عمل

c)

نام

10.

اگر ہم اپنے وطن سے محبت کرینگے تو ہمارا ملک ۔۔۔۔ کرے گا

a)

کام

b)

نام

c)

ترقی

11.

ہمیں ملک کو مضبوط کرنے کے لئے امانت ۔۔۔۔ اور شجاعت کا مظاہرہ کرنا چاہئے

a)

دانائی

b)

دیانت

c)

دوستی

12.

اہل وطن سے محبت کا تقاضا یہ بھی ہے کہ ہم کسی سے ۔۔۔۔ نہ کریں

a)

وعدہ

b)

دھوکا

c)

محبت