wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

ہجرت مدینہ

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

ہجرت کے لفظی معنی کیا ہیں؟

a)

رک جانا

b)

دوست کے گھر چلے جانا

c)

ایک جگہ سے دوسری جگہ ایمان کی خاطر چلے جانا

2.

حکمران کا کیا مطلب ہے؟

a)

حکومت کرنے والا

b)

حکم نہ ماننے والا

c)

ہنگامہ کرنے والا

3.

پر امن علاقے سے کیا مراد ہے؟

a)

سر سبز علاقہ

b)

امن و سکون والا علاقہ

c)

بھرا ہوا علاقہ

4.

مسلمان کن تعلیمات کے تحت اپنی ذندگیاں گزارنز چاہتے تھے؟

a)

نجاشی کی

b)

حضرت ابو بکر کی

c)

اسلام کی

5.

نجاشی کیسا باد شاہ تھا؟

a)

مغرور اور خود پسند

b)

نیک اور انصاف پسند

c)

خود غرض اور چالاک

6.

مسلمانوں نے پہلی ہجرت کس ملک کی جانب کی؟

a)

حبشہ

b)

مدینہ

c)

عراق

7.

مہاجرین کون لوگ تھے؟

a)

جنھوں نے ہجرت کی

b)

تجارت کی

c)

اجرت پر کام کیا

8.

مدینہ منورہکا پرانا نام کیا تھا؟

a)

یثرب

b)

مدن

c)

اردن

9.

حضرت محمدؐ نے غار ثور میں کتنے دن قیام کیا؟

a)

۱۲ دن

b)

۴دن

c)

۳ دن

10.

حضرت ابو بکر کی بیٹی کا نام کیا تھا؟

a)

حضرت فاطمہ

b)

حضرت اسما

c)

حضرت نور

11.

قریش نےحضرت محمدؐ کو پکڑنے کا کیا انعام رکھا؟

a)

سو سفید گھوڑے

b)

سو سرخ اونٹ

c)

سو جنگلی ہاتھی

12.

حضرت محمدؐ کو گرفتار کرنے کے ارادے سے کون آیا؟

a)

انس بن حاتم

b)

سراقہ بن مالک

c)

سراقہ بن عزیر