wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

4th Islamiat Class test

Total questions: 8

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

اسلام کے بنیادی عقائد کتنے ہیں

a)

4

b)

5

c)

6

2.

بارش برسانا کس فرشتے کا کام ہے

a)

حضرت میکائیل علیہ السلام

b)

حضرت عزرائیل علیہ السلام

c)

حضرت اسرافیل علیہ السلام

3.

حضرت عیسٰی علیہ السلام پر نازل ہوئی

a)

قرآن مجید

b)

زبور

c)

انجیل

4.

عقیدہ توحید کا مختصر اور جامع بیان کس سورۃ میں ہے

a)

سورۃ الاخلاص

b)

سورۃ فاتحہ

c)

سورۃ البقرۃ

5.

فرشتے اللہ تعالیٰ کی کون سی مخلوق ہیں

a)

ناری

b)

نوری

c)

دونوں نہیں

6.

سب انبیاء کرام علیہم السلام تمام ___ سے پاک تھے

a)

گناہوں

b)

کھانے پینے

c)

تمام لوگوں

7.

آخرت سے مراد ہے

a)

پہلے آنے والی چیز

b)

بعد میں آنے والی چیز

c)

چلی جانے والی چیز

8.

قرآن مجید میں اہل ایمان کی ایک نشانی یہ بھی بیان کی گئی ہے کہ وہ کتابوں پر ایمان لاتے ہیں

a)

درسی

b)

مذہبی

c)

الہامی