Font size
WorksheetsProphet Adam a.s
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Adam a.s was created by _______.
آدم علیہ السلام کو _____ سے پیدا کیا گیا
water پانی
sand مٹی
fire آگ
air ہوا
Who refused to prostate infront of Adam a.s?
کس نے آدم علہی السلام کو سجدہ کرنے سے انکار کیا؟
namrood نمرود
faroah فرعون
iblees ابلیس
shaddad شداد
On which day Adam a.s died?
آدم علیہ السلام کا انتقال کس دن ہوا؟
Monday پیر
Thursday جمعرات
Friday جمعہ
Saturday ہفتہ
Angels gave condolences to which son of Prophet Adam a.s on his death?
فرشتوں نے آدم علیہ السلام کے کس بیٹے
سے آپ کے انتقال کے لیے تعزیت کی؟
Dawood a.s داؤد علیہ السلام
Idrees a s ادریس علیہ السلام
Shees a.s شیس علیہ السلام
Nuh a.s نوح علیہ السلام
The story of which two sons of Adam a.s is famous?
آدم علیہ السلام کے کن دو بیٹوں کا قصّہ مشہور ہے؟
Habeel and Qabeel ہابیل اور قابیل
Haroot and Maroot ہاروت اور ماروت
Yajooj and Majoon یاجوج اور ماجوج
why was the first thing given to Adam a.s on earth to eat?
زمین پر آدم علیہ السلام کو کھانے کے لیے کیا دیا گیا؟
Wheat گندم
Barley جو
Rice چاول
Dates کھجور
Why did iblees refuse to prostate infront of Adam a.s?
ابلیس نے آدم علیہ السلام کو سجدہ کرنے سے کیوں انکار کیا؟
due to ignorance
لا علمی کی وجہ سے
due to hatred
نفرت کی وجہ سے
due to arrogance
تکبّر کی وجہ سے
due to anger
غصّے کی وجہ سے
what was shaitan created by?
شیطان کس چیز سے بنا تھا؟
water پانی
light نور
fire آگ
sand مٹی
Allah taala created Angels by _____.
اللہ تعالیٰ نے فرشتوں کو کس چیز سے پیدا کیا؟
water پانی
sand مٹی
light نور
fire آگ
What was the length of Adam a.s when he was born?
جب آدم علیہ السلام پیدا ہوئے وہ کتنے لمبے تھے؟
40 meter ۴۰ میٹر
60 hands 60 ہاتھ
40 hands ۴۰ ہاتھ
60 meters 60 میٹر
