NEW
Font size
S
M
L
XL
Worksheetsاسلامیات
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
سورۃ الفاتحہ ایک ـــــــــــــــــ سورۃ ہے۔
a)
مکی
b)
مدنی
2.
احادیث حضرت ــــــــــــــــــــــــــــــــــ کے اقوال اور باتوں کو کہتے ہیں۔
a)
اللہ تعالیٰ
b)
حضرت محمد ﷺ
3.
سورۃ الفاتحہ ـــــــــــــ آیات پر مشتمل ہے۔
a)
5
b)
6
c)
7
d)
8
4.
.سورۃالفاتحہ کو ____ بھی کہا جاتا ہے
a)
ام ا لقرہ
b)
ام القرآن
5.
اللہ اکبر کس وقت پڑھنا چاہیے؟
a)
سیڑھیاں چڑھتے وقت
b)
سیڑھیاں اترے وقت
6.
_____الحمداللہ کا مطلب ہے
a)
.تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں
b)
.اگر اللہ نے چاہا
7.
____ لا تغصب کا مطلب ہے
a)
غصہ نہ کرو
b)
پیار نہ کرو
8.
___ سبحان اللہ کے لفظی معنی ہیں
a)
.اللہ تعالی پاک ہے
b)
.اگر اللہ نے چاہا
9.
____ استغفراللہ کا مطلب ہے
a)
.میں اللہ سے مغفرت چاہتا ہوں
b)
.تمام تعریفیں اللہ کے لیے ہیں
10.
.اعوذ باللہ من الشیطن الراجیم کو کہتے ہیں
a)
تسمیہ
b)
تعوذ
Reset
