wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

Hazrat Ibrahim part 3

Total questions: 12

Worksheet time: 6mins

Name
Class
Date
1.

حضرت ابراہیم علیہ اسلام کی بیوی کا کیا نام تھا؟

a)

سعدیہ

b)

ہاجرہ

c)

کلثوم

2.

ہاجرہ اپنے بچے کے لیے کیا ڈھونڈ رہی تھی؟

a)

دودھ

b)

پانی

c)

بستر

3.

ہاجرہ نے کتنی پہاڑیوں کے درمیان چکر لگائے؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

4.

پہاڑیوں کے نام کیا تھے؟

a)

جبل نور

b)

سفا و مروہ

c)

جبل احد

5.

ہاجرہ کے بیٹے ک نام کیا تھـا؟

a)

میکائیل

b)

اسماعیل

c)

یونس

6.

ہاجرہ اور ان کا بیٹا کس وادی میں رہ گئے؟

a)

مروہ میں

b)

وادی نیلم میں

c)

وادی کشمیر میں

7.

حضرت ابراہیم نے اسماعیل کو کہاں دیکھا؟

a)

راستے میں

b)

سڑک پر

c)

خواب میں

8.

اللہ نے حضرت ابراہیم کوان کے بیٹے کے بارے میں کیا حکم دیا؟

a)

اللہ کی راہ میں قربان کر دیں

b)

ان سے ناراض ہو جائیں

c)

انہیں بیچ دیں

9.

کیا حضرت اسماعیل نے اپنے والد کا حکم مانا؟

a)

نہیں

b)

جی

c)

وہ بھاگ گئے

10.

اللہ حضرت ابراہیم سے راضی ہوئے اور انہیں قربانی کے لیئے کیا بھیجا؟

a)

مرغی

b)

مگر مچھ

c)

مینڈھا

11.

ہم سال میں کتنی عیدیں مناتے ہیں؟

a)

دو

b)

تین

c)

چار

12.

عید میلاد النبوی کیا ہے؟

a)

حضرت محمدؐ کے یوم پیدائش کو کہتے ہیں

b)

حضرت ابراہیم کے یوم پیدائش کو کہتے ہیں

c)

جس دن جمعہ کی نماز پڑھتے ہیں

Similar Resources on Wayground