wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

اسلامیات کلاس چہارم۔اکتوبر 2021

Total questions: 14

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

حق کا مطلب ہے۔

a)

حصہ دینا

b)

ذمہ داری پوری کرنا

c)

حصہ لینا

2.

حقوق جمع ہے

a)

مدد کی

b)

حق کی

c)

حصہ کی

3.

،جن چیزوں کو اللہ تعالیٰ نے حرام کیا ہےان کو

a)

مکروہ جانیں

b)

حرام جانیں

c)

حلال جانیں

4.

اللہ تعالیٰ نے ہوا،پانی ،روشنی اور آگ کو کس کے لیے پیدا کیا

a)

کائنات کے لیے

b)

جنات کے لیے

c)

انسان کے لیے

5.

نماز پڑھنا،روزہ رکھنا،زکوہ دینا اور اگر استطاعت ہو تو حج کرنا اللہ تعالیٰ کے حقوق ہیں

a)

بندوں پر

b)

جنوں پر

c)

فرشتوں پر

6.

حقوق اللہ سے مراد

a)

اللہ تعالیٰ کے حقوق

b)

بندوں کے حقوق

c)

جنوں کے حقوق

7.

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کی ہدایت کے لئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو بھیجا

a)

فرشتوں کو

b)

انبیاء کرام علیہم السلام کو

c)

لوگوں کو

8.

ہم سب سے زیادہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔کو راضی کرنے کی کوشش کریں

a)

والدین کو

b)

انسانوں کو

c)

اللہ تعالیٰ کو

9.

وحی کا لفظی معنی کیا ہے

a)

گفتگو

b)

تقریر

c)

تیزی سے اشارہ کرنا

10.

سب سے پہلے کس سورت کی آیات نازل ئ

a)

الفاتحہ

b)

البقرہ

c)

العلق

11.

پہلی وحی کس مہینہ میں نازل ہوئی؟

a)

محرم

b)

رمضان

c)

شوال

12.

غار حرا کس شہر کے قریب ہے

a)

طائف

b)

مدینہ منورہ

c)

مکہ مکرمہ

13.

اللہ تعالیٰ نے انسانوں کو کس چیز سے پیدا فرمایا؟

a)

آگ سے

b)

نور سے

c)

جمے ہوئے خون سے

14.

غارِ حرا مکہ مکرمہ سے کتنے کلومیٹر دور ہے

a)

5

b)

6

c)

8