Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

الرحمٰن

Total questions: 7

Worksheet time: 14mins

Name
Class
Date
1.

رحمٰن کا نام سن کر آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟

4 lines
2.

رحمن کی رحمت کے آخرت میں کتنے حصے ہیں؟

a)

99

b)

30

c)

70

3.

کیا ہم صرف اپنے اعمال کی وجہ سے جنت میں داخل ہوں گے؟

a)

ہاں

b)

نہیں

c)

مجھے نہیں معلوم

4.

تمام اسلامی مہینوں میں سے کون سا مہینہ مومنین کے لیے رحمت ہے؟

a)

رمضان

b)

ربیع الاول

c)

محرم

5.

رحمٰن کی رحمت کی وہ کون سی نشانیاں ہیں جو آپ اپنے ارد گرد دیکھتے ہیں؟

--------

4 lines
6.

آپ کو کیسا لگتا ہے جب آپ ہمارے پیارے نبی محمد صلی اللّٰہ علیہ وسلم کے بارے میں سنتے ہیں کہ وہ ساری انسانیت کے لیے رحمت ہیں؟

4 lines
7.

ہم اپنے اردگرد کے لوگوں اور اللّٰہ تعالیٰ کی دوسری مخلوقات کے ساتھ کس طرح شفقت و مہربانی کر سکتے ہیں؟

4 lines