Font size
Worksheetsdua
Total questions: 7
Worksheet time: 9mins
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو جن کمالات و امتیازات سے سے نوازا ان میں سب سے بڑا امتیازو کمال کیا ہے
مقام محمود
عبدیت کا مقام
مقام محمود
دعا کیا ہے
دعا دا عیش و عشرت مانگنے کا نام ہے
دعا اپنی لالچ کو پورا کرنے کا نام ہے
دعا دنیا مانگنے کا نام ہے
دعا رو ہانی دولت ہے اور اللہ سے تعلق پیدا کرنے کا نام ہے
انسان کی تخلیق کا مقصد کیا ہے
ایک بھرپور خوش و خرم زندگی گزارنا
مال و دولت کمانا
عبادت کرنا
شہرت کمانا
حقیقی دعا کیا ہے
وہ دعا جو صرف زبانی کلامی ہو
جس میں ظاہر اور باطن عبدیت میں ڈوبا ہوا ہوتا ہے
وہ دعا جو صرف دل سے ہو ہو چاہے گندگی کے ڈھیر ر پر بیٹھ کے ہی کیوں نہہ ہو
نفع مند علم سے کیا مراد ہے
وہ علم جسس پر عمل کی توفیق ہو جائے
وہ علم جس سے دنیاوی فائدہ ہو
وہ علم جس سےدولت میں اضافہ ہو
وہ علم جس سے دوسروں پر رعب پڑھیں
آپ کی نظر میں عبادت کیا ہے مختصربیان کریں پیپر پر لکھ کر اس کی تصویر کھینچ کربھیجیں
احادیث کے ذخیرے میں میں جو سیکڑوں دعائیں محفوظ ہیں ان میں تفکرکرنے سے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں کیا معلوم ہوتا ہے
