NEW
Font size
WorksheetsQuran Quiz
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
تُشْرِكُون کی کیا معنی ہیں؟
تم کفر کرتے ہو
تم شرک کرتے ہو
تم شریک بناتے ہو
آیات میں حضرت ابراہیم کے کونسے گناہ کا ذکر ہرہا ہے؟
ناپ تول میں کمی کے گناہ کا
شرک کے گناہ کا
زنا کے گناہ کا
الشمس سے کیا مراد ہے؟
چاند
ستارے
سورج
چنانچہ جب چھا گئ اس پر رات، اس نے دیکھا _____ کو اس نے کہا یہ میرا رب ہے۔ پھر جب وہ ڈوب گیا اس نے کہا نہیں رکھتا میں محبت ڈوب جانے والوں سے۔
سورج
ستارا
چاند
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قوم کتی طرح کے شرک میں ملوس تھی؟
1
2
3
حضرت ابراہیم علیہ السلام نے کہا نہیں رکھتا میں محبت _____ سے
مشرکوں سے
ڈوب جانے والوں سے
کافروں
اللہ تعالی نے اپنی عظیم سلطنت کس کو دکھائ تھی؟
حضرت ابراہیم علیہ السلام کی قوم کو
حضرت ابراہیم علیہ السلام
فرشتوں کو
مَلَكُوْتَ کی معنی؟
زمین و آسمان
چمکتا ہوا
عظیم سلطنت
آخری آیات میں اللہ کی کونسی صفت کا ذکر ہے؟
اللہ کی رحمت کا
اللہ کی بڑائ کا
ان آیات میں کس بات کی نفی کی گئ ہے؟
کفر کی
شرک کی
سود کی
