Worksheetsتفہيم
Total questions: 10
Worksheet time: 5mins
Name
Class
Date
1.
س1 - راجو کا گھرانہ کتنے افراد پر مشتمل تھا؟
a)
3
b)
4
c)
5
d)
6
2.
س2 - راجو کہاں رہتا تھا؟
a)
گاؤں ميں
b)
شہر ميں
c)
قصبے ميں
d)
ٹاؤن ميں
3.
س3 - راجو کا خاندان کيسا تھا؟
a)
امير
b)
مفلس
c)
مالدار
d)
دولتمند
4.
س4 - را جو کيا کاروبار کرتا تھا؟
a)
لٹيرا
b)
وڈيرا
c)
مچھيرا
d)
لکڑھارا
5.
س5 - راجو کے گھر سےمچھلی بازار کا فاصلہ کتنا تھا؟
a)
دور
b)
قريب
c)
کافی فاصلے پر
d)
6 کلوميٹر
6.
س6 - بڑا بيوپاری بننے کے لۓ کس بات کی ضرورت ہوتی ہے ؟
a)
پيسوں کی
b)
دوست کی
c)
محنت کی
d)
بڑی مچھلی کی
7.
س7 - راجو کی بيوی نے اسے کس بات کی ترغيب دی؟
a)
شکر
b)
لالچ
c)
محنت
d)
حسد
8.
س8 - سارا دن انتظار کے بعد راجو کے ہاتھ کيا آيا؟
a)
صرف چھوٹی مچھلياں
b)
بڑی مچھلی
c)
کچھ بھی نہيں
d)
خوشی
9.
س9 - راجو کے لالچ کا کيا نتيجہ نکلا؟
a)
ناکامی
b)
حسد
c)
ترقی
d)
کاميابی
10.
س10 - کہانی سے کيا سبق ملتا ہے؟
a)
جيسی کرنی ويسی بھرنی
b)
لالچ بری بلا
c)
محنت کا پھل ميٹھا
d)
غرور کا سر نيچا
100 %
