NEW
Font size
WorksheetsA - B کوئز برائے جماعت ہشتم
Total questions: 10
Worksheet time: 10mins
کسی بوجھ کو دو برابر حصوں میں بانٹ دینا کہ ان دونوں میں ذرا بھی کمی بیشی نہ ہو۔ اس کا مطلب ہے؟
عفو و درگزر
عدل
احسان
استقامت
ہر کام کو مناسب وقت پر کرنا بھی ____________ ہی کی ایک صورت ہے
احسان
پابندئ وقت
عدل
ظلم
_____________آیت مکمل کریں: وَأَحْسِنُوا إِنَّ اللَّهَ
يُحِبُّ الْمُحْسِنِينَ
ذِی الْقُربٰی
لِلتّقوَی
اَلَیکَ
عدل کی ضد ہے؟
احسان
برابری
نیکی
ظلم
ہر کام میں حسن اور خوبصورتی پیدا کرنا __________ ہے
برابری
احسان
عدل
نیکی
_______________عدل کی اور بھی شکلیں ہیں۔ مثلاََ
نیکی کے برابر انعام دینا
کسی کی مدد کرنا
کسی کا دکھ دور کرنا
نماز ادا کرنا
اللہ تعالی نے سورۃ النحل کی آیت 40 میں کس کے ساتھ عدل و احسان کرنے کا حکم دیا ہے؟
پڑوسیوں
رشتہ داروں
صرف ماں باپ
صرف اللہ اور اس کے رسول
آپﷺ کی زندگی ہمارے لیے کس کا نمونہ ہے؟
عبادت کرنے کی
رشتہ داروں سے حسنِ سلوک کرنے کی
اللہ کے حقوق ادا کرنے کی
عدل و احسان کی
آپ اپنے دشمنوں کو ہمیشہ __________ کردیتے تھے
معاف
سزا دیتے تھے
سمجھاتے تھے
برداشت کرتے تھے
آپﷺ نے صحابہ سے کیا فرمایا؟
کوتاہیوں کو معاف کردیا کرو
کوتاہیوں کی خبر رکھا کرو
کوتاہیوں کی اصلاح کیا کرو
کوتاہیوں کی مجھے خبر دیا کرو
