NEW
Font size
Worksheetsاسلامیات جماعت۷
Total questions: 13
Worksheet time: 7mins
حضرت عائشہ غیبت اور ۔۔۔۔ سے احترازبرتتی تھیں
بداخلاقی
بد کاری
بدگوئی
کافروں نے بیت اللہ کے اندر ۔۔۔ بت رکھے تھے
تین سو
دوسو
تین سو ساٹھ
تین سو ستر
قریش کا کونسا سردار معاہدہ حدیبیہ کی تجدید کرنے کےلئے مدینہ پہنچا
شیبہ
عتبہ
ابو جہل
ابوسفیان
حنین مکہ سے قریبا ۔۔۔۔ کے فاصلےپر ایک وادی ہے
تیس کلو میٹر
چالیس کلو میٹر
پچاس کلومیٹر
غزوہ حنین کس سن ہجری میں لڑی گئی
سات ہجری
پانچ ہجری
چھ ہجری
آٹھ ہجری
طواف کے بعد حضرت ۔۔۔۔ نے خانہ کعبہ کی چابی لی
عثمان بن طلحہ
عمر بن خطاب
ابو سفیان
آپ صلی اللہ کس چیز سے بتوں کو ٹھوکر مارتے تھے
چھڑی سے
سلاخ
کمان سے
لوہے سے
حضرت خالد بن ولید سے جھڑپ میں کتنے مشرک مارے گئے
قریبا بارہ
قریبا تیرہ
قریباچودہ
حضرت عباس نے ۔۔۔۔ کو امان دی
ابو جہل
ابو سفیان
عتبہ
شیبہ
آپ نے طواف اپنی ۔۔۔۔ پر بیٹھ کر فرمایا
اونٹنی
گھوڑا
ہاتھی
فتح مکہ کے موقع پر آپ کے ساتھ۔۔۔۔ صحابہ تھے
چھ ہزار
سات ہزار
دس ہزار
اسلامی عبادات میں سب سے افضل عبادت کونسی ہے
نماز
حج
زکوۃ
روزہ
حضرت عائشہ کی وفات ۔۔۔۔ سال کی عمر میں ہوئی
67
68
69
70
