NEW
Font size
Worksheetsاسلامیات کوئیز برائے جماعت ہفتم - 2020-09-22
Total questions: 11
Worksheet time: 6mins
مشاہیر کی زندگی سے ہمیں _______ کی طرف رہنمائ ملتی ہے
خوفِ خدا
رضاء الٰہی
معرفت الٰہی
معرفت الٰہی
حضرت عائشہ کی والدہ کا کیا نام تھا؟
ام ایمن
ام رومان
ام عبداللہ
ام ایمان
صحابیاتؓ میں سے سب سے زیادہ احادیث کس سے روایت ہیں؟
حضرت حفصہؓ
حضرت ماریہؓ
حضرت عائشہؓ
حضرت جویریہؓ
حضرت عائشہؓ نے سارے علوم کس سے سیکھے؟
حضرت ابو بکر صدیقؓ
حضرت محمدﷺ
حضرت عبداللہؓ
حضرت علیؓ
حضرت عائشہؓ کی وفات کب ہوئی؟
رمضان 17، 58 ھجری
رمضان 27، 58 ھجری
رمضان 17، 68 ھجری
رمضان 27، 68 ھجری
حضرت عائشہؓ کی نمازِ جنازہ کس نے پڑھائی؟
حضرت عمرؓ
حضرت عثمانؓ
حضرت علیؓ
حضرت ابو ہریرہؓ
حضرت فرید الدینؒ کا مشہور لقب کیا تھا؟
غریب نواز
نظام الدین
گنج بخش
گنج شکر
حضرت فرید الدینؒ کی ولادت کب ہوئی؟
شعبان29، 569ھجری
شعبان19، 569ھجری
شعبان29، 659ھجری
شعبان27، 596ھجری
حضرت فریدالدینؒ نے ابتدائی تعلیم کہاں حاصل کی؟
دہلی
ملتان
بغداد
دمشق
حضرت خواجہ قطب الدین بختیارکاکیؒ حضرت فرید الدینؒ کے __________ تھے
والد
مرشد
چچا
دوست
حضرت فرید الدینؒ کی وفات کب ہوئی؟
محرم الحرام 5
محرم الحرام 10
محرم الحرام 15
محرم الحرام 6
