wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حضرت علی (رضي الله عنه)

Total questions: 7

Worksheet time: 5mins

Name
Class
Date
1.

حضرت علی (رضی الله عنه) نے کسی عمر میں اسلام قبول کیا؟

a)

15

b)

10

c)

7

d)

12

2.

حضرت علی (رضي الله عنه) کی والدہ کا نام کیا تھا؟

a)
عائشہ بنت ابی بکر
b)
خدیجہ بنت خویلد
c)
زینب بنت محمد
d)
فاطمہ بنت اسد
3.

حضرت علی (رضي الله عنه) نے یہودیوں کا کونسا قلعہ فتح کیا؟

a)

خیبر

b)

مر حب

c)

ناعم

4.

حضرت علی (رضي الله عنه) کا دور خلافت کتنے عرصے رہا؟

a)

۔ 11 سال 10 ماہ

b)

۔ 4 سال 9 ماہ

c)

۔ 10 سال 2 ماہ

d)

۔ 5 سال 6 ماہ

5.

اسداللہ کا مفہوم کیا ہے؟

a)

اللہ کا پسندیدہ

b)
اللہ کا شیر
c)

اللہ کی تلوار

d)

اللہ کا دوست

6.

حضرت علی (رضي الله عنه) کی آخری آرام گاہ کس ملک میں ہے؟

a)

فلسطین

b)
سعودی عرب
c)
مصر
d)
عراق
7.

حضرت علی (رضي الله عنه) نے کس دریا پر ایک پل تعمیر کروایا تھا؟

a)
دریاے فرات
b)
دریاے سندھ
c)
دریاے نیل