Wayground logo

Free Printable Worksheets

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کی

Total questions: 10

Worksheet time: 8mins

Name
Class
Date
1.

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کے والد کا نام ۔۔۔۔۔ہے ۔

a)

حضرت بلال رضی اللہ تعالی عنہ

b)

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ

c)

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ

2.

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کا لقب ۔۔۔۔۔ تھا۔

a)

صدیقہ

b)

سلمہ

c)

ام عبداللہ

3.

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ بعث نبوی کے ۔۔۔۔۔برس بعد پیدا ہوئی ۔

a)

چار

b)

سات

c)

نو

4.

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ نے غزوہ ۔۔۔۔۔میں حصہ لیا ۔

a)

احزاب

b)

احد

c)

خندق

5.

غزوہ بنو مصطلق میں حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ نے زخمیوں کو ۔۔۔۔۔ پلایا ۔

a)

دوائ

b)

شربت

c)

پانی

6.

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ غیبت سے۔۔۔۔ کرتی تھیں۔

a)

محبت

b)

دوستی

c)

نفرت

7.

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ سب کو ۔۔۔۔سے دور رہنے کی تلقین کرتی تھیں ۔

a)

تکبر

b)

نماز

c)

سخاوت

8.

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کا جنازہ ۔۔۔۔۔کے وقت اٹھایا گیا تھا ۔

a)

عصر

b)

رات

c)

صبح

9.

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ ۔۔۔۔کے مہینے میں وفات پائی ۔

a)

شعبان

b)

شوال

c)

رمضان

10.

حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہ کا نماز جنازہ ۔۔۔۔۔۔۔۔نے پڑھایا تھا ۔

a)

حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ

b)

حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ تعالی عنہ

c)

حضرت امیر معاویہ رضی اللہ تعالی عنہ