NEW
Font size
WorksheetsIslamiat 7th 3 Dec Class test
Total questions: 15
Worksheet time: 15mins
اس خطبہ کے ذریعے یہ پیغام دیا گیا کہ انسانیت کا _____ اسلامی بھائی چارے پر مشتمل ہے
اتحاد
فائدہ
نقصان
نظام
خطبہ حجۃ الوداع میں ______ کی تعلیم دی گئی ہے
برابری
امن و آشتی
تقوی
عزت
اسلام سے پہلے عورتوں کے حقوق بری طرح ______ ہوتے تھے
ادا
واضح
پامال
کھوئے
فتح مکہ کے بعد نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے حج کرنے سے پہلے کونسی سورۃ نازل ہوئی
الفیل
الکافرون
اللھب
النصر
حج کے لیے نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ مدینہ سے کتنے مسلمان روانہ ہوئے
ایک لاکھ چودہ ہزار
ایک لاکھ چوبیس ہزار
ایک لاکھ چار ہزار
ایک لاکھ چونتیس ہزار
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم تمام مسلمانوں کو ساتھ لے کر _____ کو مکہ مکرمہ کے لیے روانہ ہوئے
06 ذیقعدہ
16 ذیقعدہ
26 ذیقعدہ
20 ذیقعدہ
خطبہ حجۃ الوداع کے بعد آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم ______ سے نیچے اترے
گھوڑے
خچر
اونٹنی
پہاڑ
حضور اکرم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے ساتھ قربانی کے لیے کتنے اونٹ لیے
150
120
170
100
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم مکہ مکرمہ سے منی کب تشریف لائے
5 ذوالحجہ
7 ذوالحجہ
8 ذوالحجہ
9 ذوالحجہ
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی گواہی سن کر اپنی شہادت کی انگلی کو آسمان کی طرف اٹھا کر کتنی بار یہ کہا کہ اے اللہ تو گواہ رہنا
ایک مرتبہ
دو مرتبہ
چار مرتبہ
تین مرتبہ
میدان عرفات میں خطبہ سننے والوں کی تعداد قریباً _____ تھی
ایک لاکھ ساٹھ ہزار
ایک لاکھ چوالیس ہزار
ایک لاکھ بیس ہزار
ایک لاکھ دس ہزار
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اپنی _______ اونٹنی پر سوار ہو کر عرفات کے میدان میں تشریف لائے
عروا
قصواء
برقاء
زرقاء
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے خطبہ میں ھدایت الہی کا واحد ذریعہ ________ کو قرار دیا
قرآن مجید اور حدیث
قرآن مجید اور سنت
قرآن مجید اور بخاری شریف
قرآن مجید اور مسلم شریف
خطبہ حجۃ الوداع کی اہمیت اور فضیلت آج بھی ________ ہے
حاصل شدہ
آفاقی
تسلیم شدہ ہے
مثالی
نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور دوسرے مسلمانوں نے کس مقام سے حج کا احرام باندھا
ذوالجناح
ذوالخلیفہ
ذوالخفیفہ
ذوالحلیفہ
