NEW
Font size
Worksheetsسلطان صلاح الدین ایوبی
Total questions: 10
Worksheet time: 8mins
سلطان صلاح الدین ایوبی کا اصل نام کیا تھا؟
نجم
عمر
یوسف
ایوب
صلاح الدین ایوبیکے والد کس حکمران کے ملازم تھے؟
نور الدین زنگی
نجم الدین ایوب
عماد الدین زنگی
برہان الدین محمود
صلاح الدین ایوبی کا عظیم کارنامہکیا تھا؟
علم و تقوٰی
بیت المقدس پر مسلمانوں کا دوبارہ قبضہ
لنگر خانوں اور مساجد کی تعمیر
گریبوں اور مسکینوں کی مدد
سلطان صلاح الدین ایوبی کے دور کے نامور مورخ کا کیا نام تھا؟
حجاج بن یوسف
اسحاق الکندی
قاضی ابن شدادا
یوسف بن تا شفین
وفات کے وقت سلطان کے خزانے میں کُل کتنے درہم تھے؟
پچاس
پینتالیس
سینتالیس
انچاس
بیت المقدس کی فتح کے وقت کل کتنے دینار خزانے ،میں جمع ہوئے؟
دو لاکھ پچیس ہزار
دو لاکھ انیس ہزار
دو لاکھ پینتیس ہزار
دو لاکھ بیس ہزار
صلاح الدین کی مملکت کو بجا طور پر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مملکت کہا جا سکتا ہے؟
جمہوری مملکت
اموری مملکت
فلا حی ملکت
آمریت پسند مملکت
سلطان کی مجلس میں کونسے لوگ جمع رہتے تھے؟
ایل دین
مفتی
اہل دانش
اہل منطق
وفات کے وقت صلاح الدین کی عمر کیا تھی؟
باسٹھ برس
پچپن برس
چونسٹھ برس
سا ٹھ برس
سلاطان کی وفات کس سال میں ہوئی؟
1030
1132
1193
1405
