wayground logo

Free Printable Worksheets

NEW

Font size

S
M
L
XL
Worksheets

7th Islamiyat June 2021Monthly test

Total questions: 14

Worksheet time: 11mins

Name
Class
Date
1.

اطاعت کا تعلق---------- احکام سے ہے

a)

مالی

b)

قولی

c)

عملی

d)

کاروباری

2.

نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد کوئی رسول یا نبی نہیں آئے گا اس عقیدے کو کیا کہتے ہیں

a)

عقیدہ رسالت

b)

عقیدہ ختم نبوت

c)

عقیدہ آخرت

d)

عقیدہ کتب

3.

رسول کے لغوی معنی کیا ہیں

a)

بھیجا ہوا

b)

اصلاح والا

c)

فرمایا ہوا

d)

فلاح والا

4.

اتباع کا تعلق۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اسوہ حسنہ کے ساتھ ہے

a)

قولی ھدایات

b)

فعلی ھدایات

c)

کاروباری ھدایات

d)

عملی ھدایات

5.

جب کوئی اللہ تعالٰی کو پکارتا ہے تو وہ اس کا------- دیتا ہے

a)

جواب

b)

بدلہ

c)

پھل

d)

درجہ

6.

لفظی اعتبار سے دعا کے کیا معنی ہیں

a)

طلب کرنا

b)

پکارنا

c)

دوڑنا

d)

خرچ کرنا

7.

کن حالات میں اللہ تعالٰی سے دعا مانگنی چاہیے

a)

صرف مشکل حالات میں

b)

صرف سفر کے دوران میں

c)

صرف خوشحالی میں

d)

ہر قسم کے حالات میں

8.

اللہ تعالٰی سے دعا نہ مانگنا کس کے مترادف ہے

a)

غیبت

b)

جھوٹ

c)

تکبر

d)

شکر

9.

اللہ تعالٰی کی بارگاہ میں----------- اعلی درجے کی عبادت ہے

a)

صبر کرنا

b)

شکر ادا کرنا

c)

مدد کرنا

d)

دعا مانگنا

10.

مصارف زکوہ کی تفصیل قرآن مجید کی کس سورہ میں بیان کی گئی ہے

a)

سورہ البقرہ میں

b)

سورہ النساء میں

c)

سورہ التوبہ میں

d)

سورہ الغاشیہ میں

11.

مصارف زکوہ کتنے ہیں

a)

پانچ

b)

چھ

c)

سات

d)

آٹھ

12.

زکوہ کن پر فرض ہے

a)

ہر صاحب نصاب پر

b)

ہر مسلمان پر

c)

ہر مسکین پر

d)

ہر طاقتور پر

13.

چاندی کا نصاب کتنا ہے

a)

ساڑھے ترپن تولے پر

b)

ساڑھے چون تولے پر

c)

ساڑھے باون تولے پر

d)

ساڑھے پچپن تولے پر

14.

زکوہ ایک----------- عبادت ہے

a)

فعلی

b)

قولی

c)

جسمانی

d)

مالی