NEW
Font size
WorksheetsIslamiyat 7th monthly Oct 2021
Total questions: 14
Worksheet time: 14mins
اللہ تعالٰی کس عمل کو پسند کرتا ہے
منافقت کو
بزدلی کو
سخاوت کو
ریاکاری کو
کتنے آدمیوں کے ساتھ رشک کرنا چاہیے
4
3
5
2
کون سے لوگ دولت پر سانپ بن کر بیٹھ جاتے ہیں
سخی
بخیل
سیٹھ
سرمایہ دار
صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین-------- میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا کرتے تھے
خدمت
عبادت
سخاوت
جہاد
حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ نے کس غزوہ کے موقع پر اپنے گھر کا سارا سامان اللہ کی راہ میں دیے دیا
غزوہ بدر
غزوہ خندق
غزوہ حنین
غزوہ تبوک
اللہ تعالٰی _________ کو مٹاتا ہے اور صدقات کو بڑھاتا ہے
سود
بخل
ظلم
نا انصافی
سخاوت کے مقابلہ میں کون سا لفظ آتا ہے
شجاعت
بخل
عدالت
مساوات
میانہ روی کا مطلب ہے
سیدھا راستہ
نیچے کا راستہ
اونچا راستہ
درمیانی راستہ
کس کی وجہ سے معاشرتی مسائل بڑھ رہے ہیں
آگ پرستی
فیشن پرستی
فضول خرچی
لالچ
زندگی غم اور-_____________ کا مجموعہ ہے
خوبصورتی
خوشی
انعام
صحت
آجکل لوگ کس قسم کی زندگی گزارنا پسند کرتے ہیں
عیش و عشرت
آرام دہ
سہولیات
کھیل کود
غم میں کس چیز کا دامن نہ چھوڑا جائے
عدل
جذبات
سخاوت
صبر
اسلام نے کس عمل سے منع کیا ہے
نفل عبادت سے
روزہ رکھنے سے
رہبانیت سے
تہجد پڑھنے سے
زندگی گزارنے کا بہترین اصول کیا ہے
بخل
مساوات
میانہ روی
فضول خرچی
